Abbasi printing services

Abbasi printing services Experienced graphic designer with a keen eye for detail and a love for aesthetics.

Committed to delivering unique and impactful designs that resonate with audiences. Collaborate with me to elevate your brand! 🌟🖌️

24/07/2026
24/07/2026

پاکستان میں قانون، اناللہ وانا الیہ راجعون۔
تحریر : ایڈووکیٹ رانا بلیغ الرحمن

توہین رسالت اور دیگر سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کے حوالے سے ایک سنگین ترین مسئلہ کہ جو پچھلے کئی ماہ سے درپیش ہے اور حیرانگی کی بات ہے کہ سیشن کورٹ لاہور میں ایف-ائی-اے کی ٹرائل کورٹ میں NCCIA کے کوئی پراسیکیوٹر ہی تعینات نہیں ہیں. از تحریر رانا بلیغ ایڈووکیٹ، اس وقت چلنے والے کیس کہ جن میں توہین رسالت جیسے سنگین جرائم بھی شامل ہیں، غیر ضروری طوالت کا شکار ہو رہے ہیں اور دوسرا پراسیکیوٹر ناں ہونے کی وجہ سے قوی اندیشہ ہے کہ ملزموں کو شہادت کمزور ہونے کا فائدہ پہنچے گا۔ ہمارے ایک وکیل دوست کے تعاون سے یہ کیس کچھ کچھ رینگ رہے ہیں مگر یہ بات انتہائی خلاف قانون ہے۔ تمام ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ معاملات کی سنگینی کو سمجھیں اور کم از کم کوئی پراسیکیوٹر تو تعینات کریں کہ جو استغاثہ کی شہادت مکمل کروا سکے۔ جب ملزمان کو اسی تاخیر کی وجہ سے ضمانتیں ملیں گی تو پھر کوئی بھی ذمہ داری قبول کرنے پر تیار نہیں ہو گا۔ کورٹ سے معلوم ہوا کہ کئی کیس کہ جن میں سپریم کورٹ کی ڈائریکشن موجود ہے، ان کیسوں میں بھی پراسیکیوٹر ناں ہونے کی وجہ سے کاروائی آگے نہیں بڑھ رہی ہے ۔ اب اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ سپریم کورٹ کی ڈائریکشن پوری ہونے کے بعد قوی اندیشہ ہے کہ ان ملزمان کو ضمانت مل جائے گی، کیونکہ عدالت یہ کہے گی کہ پراسیکیوٹر ناں تعینات کرنے میں ملزمان کا تو کوئی قصور نہیں ہے۔ لیکن اس سارے عمل کی زمہ داری کس کے کندھوں پر ہے؟

24/07/2026

مزید تین ضمانتیں فکس ہوگئیں! ؟

24/07/2026

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سے مطالبہ

✨ آپ کے بزنس کی پہچان، ہماری پروفیشنل ڈیزائننگ اور پرنٹنگ ✨ہم بناتے ہیں ایسے ڈیزائنز جو صرف خوبصورت نہیں بلکہ آپ کے بران...
20/06/2026

✨ آپ کے بزنس کی پہچان، ہماری پروفیشنل ڈیزائننگ اور پرنٹنگ ✨

ہم بناتے ہیں ایسے ڈیزائنز جو صرف خوبصورت نہیں بلکہ آپ کے برانڈ کی ویلیو کو بھی نمایاں کرتے ہیں۔

✅ Real Estate Flyers
✅ Business Brochures
✅ Social Media Posts
✅ Flex & Banner Designs
✅ Visiting Cards
✅ High Quality Printing Services

جدید ڈیزائن، بہترین کوالٹی اور پروفیشنل فنش کے ساتھ اپنے کاروبار کو ایک منفرد شناخت دیں۔

📞 APS ABBASI PRINTING SERVICES
📱 0344-5137737

"Creative Design • Premium Printing • Professional Results"

Creative Design. Premium Print. Lasting Impression.Another successful menu design & print project by ABBASI PRINTING.
03/06/2026

Creative Design. Premium Print. Lasting Impression.

Another successful menu design & print project by ABBASI PRINTING.

اپنے ادارے کے ٹیچر ، سٹوڈنٹس ، اوراپنی کمپنی یا ادارے کے محنتی افراد کی حوصلہ افزائی کیجیئے اور انہیں ایوارڈ کی صورت میں...
19/04/2026

اپنے ادارے کے ٹیچر ، سٹوڈنٹس ، اوراپنی کمپنی یا ادارے کے محنتی افراد کی حوصلہ افزائی کیجیئے اور انہیں ایوارڈ کی صورت میں انعام پیش کیجیئے یقینا ان کی حوصلہ افزائی آپ کی کامیابی ہے ۔بہترین ایوارڈ اور شیلڈز کیلئے ہم سے رابطہ کیجیئے

Address

Circoular Road Near Waris Khan Metro Stop
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 11:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00
Sunday 11:00 - 20:00

Telephone

+923445137737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbasi printing services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbasi printing services:

Shortcuts

Share