Abdul Qaim Digital

Abdul Qaim Digital Let's grow your brand together.

Helping Brands Grow Digitally

I help businesses build a strong online presence through strategic Social Media Marketing, Creative Branding, Canva Design, and Content Creation.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Ahmed, Muhammad Siddique, Iftikhar Raja, Amer Niaz...
12/08/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Nadeem Ahmed, Muhammad Siddique, Iftikhar Raja, Amer Niazi, Malik Saleem, Ubaidullah Bhatti, Abro Hafeex, Shehnaz Naeem, Alina Majeed, Jamal Arain, Muhammad Nasrullah, Ghulam Akber Khan Rajper, Qaisar Siddiqui, Sheikh Rasheed Ahmed, Tahir Masood, عشرت شاھین, Mohsin Bhai, Aahsan Fijaz Sahito, Faseeh Ahmad Khan, Muhammad Shafiq, Abdul Hadi, Malik Bilal Mustafa Hunjra, Tariq Aslam, Gohar Shahzad, Muhammad Ajmal, Naseer Ahmed, Tahir Naeem Rana, Kanwal Zahra, Lubna Durrani, Masoud Kumbhar, Ashraf Shaheen, Saeed Butt, M Khalid Nazar Kamboh, Sardar Nasir Waheed Abbasi, Riaz Ahmad Ahmad, Abida Perveen, Gevey Memon, Muhammad Irfan, Zubair Ahmad Jutt, Sahil Jutt Prince Jutt, Ihsan Ali Baloch, Mohammad Akbar Gujrani, Siraj Pro, M Siddique Seenharo, Nisar Ahmed, Ishaq Khan, Aqeel Anjum, Shan Muhammad Laghari, Rajaa Waheed Iqbal, Fesal Imran

ہر کاروبار ایک خواب سے شروع ہوتا ہے،لیکن کامیابی کے لیے صرف خواب کافی نہیں… درست سمت بھی ضروری ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں ...
11/08/2026

ہر کاروبار ایک خواب سے شروع ہوتا ہے،
لیکن کامیابی کے لیے صرف خواب کافی نہیں… درست سمت بھی ضروری ہے۔

آج کے ڈیجیٹل دور میں آپ کے کاروبار کی پہچان صرف دکان یا آفس تک محدود نہیں ہونی چاہیے۔
اپنے برانڈ کو آن لائن مضبوط بنائیں، صحیح لوگوں تک پہنچائیں اور ترقی کی طرف ایک قدم آگے بڑھائیں۔

11/08/2026

سکون نہ لوگوں میں ہے،
نہ چیزوں میں، نہ خواہشوں کے پورا ہونے میں…

سکون تو اُس لمحے ملتا ہے
جب دل کہتا ہے:

"میرا رب میرے لیے کافی ہے۔

10/08/2026

ہر کامیابی سے پہلے ایک ایسا وقت ضرور آتا ہے
جب انسان صرف خواب نہیں دیکھتا،
بلکہ اُن خوابوں کے لیے روزانہ خود کو بہتر بناتا ہے۔

رفتار چاہے آہستہ ہو،
بس سفر رُکنا نہیں چاہیے۔

سیکھتے رہیں، محنت کرتے رہیں،
ایک دن یہی چھوٹے قدم بڑی پہچان بن جائیں گے۔ ان شاءاللہ

آج ہم سیکھیں گے کہ کون سے ایسے طریقے ہیں جن کے ذریعے ہم اپنے Content کو کامیاب بنا سکتے ہیں اچھا Content صرف خوبصورت Des...
08/08/2026

آج ہم سیکھیں گے کہ کون سے ایسے طریقے ہیں جن کے ذریعے ہم اپنے Content کو کامیاب بنا سکتے ہیں
اچھا Content صرف خوبصورت Design کا نام نہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی پوسٹ کو صرف دیکھیں نہیں بلکہ پڑھیں، سمجھیں، یاد رکھیں اور دوسروں کے ساتھ Share بھی کریں تو Content میں کچھ بنیادی چیزیں ضرور ہونی چاہئیں۔

ایک اچھے Content میں:

🔹Value
لوگوں کو واقعی کچھ سیکھنے یا فائدہ اٹھانے کو ملے۔
🔹 بات واضح ہو — پیغام سمجھنے کے لیے بار بار پڑھنا نہ پڑے۔
🔹 دلچسپی ہو— ایسا انداز ہو کہ لوگ آخر تک پڑھنا چاہیں۔
🔹 Engagement —
لوگوں کو اپنی رائے دینے یا بات چیت میں شامل ہونے کا موقع ملے۔
🔹 Consistency اور Originality
باقاعدگی سے اپنا منفرد Content شیئر کیا جائے۔

یاد رکھیں، ہر خوبصورت پوسٹ لازماً اچھی پوسٹ نہیں ہوتی۔
اچھا Content وہ ہے جو کسی کے لیے فائدہ مند ہو اور ذہن میں رہ جائے۔ 💙

💬آپ کے خیال میں ایک اچھی پوسٹ کی سب سے اہم خوبی کیا ہونی چاہیے؟

اپنی رائے Comment میں ضرور بتائیں۔

Learn • Create • Grow

کیا آپ کا کاروبار اچھا ہے، لیکن آن لائن وہ توجہ نہیں مل رہی جس کا آپ مستحق ہیں؟آج کے دور میں صرف اچھا کاروبار کافی نہیں،...
08/08/2026

کیا آپ کا کاروبار اچھا ہے، لیکن آن لائن وہ توجہ نہیں مل رہی جس کا آپ مستحق ہیں؟
آج کے دور میں صرف اچھا کاروبار کافی نہیں، اسے صحیح لوگوں تک صحیح انداز میں پہنچانا بھی ضروری ہے۔ 🎯
Abdul Qaim Digital آپ کے کاروبار کو ایک مضبوط اور پروفیشنل آن لائن پہچان دینے میں مدد کرتا ہے۔ 💼
📞 +92 332 8574774

جمعہ اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا دن   #جمعہ    #درودشریف
07/08/2026

جمعہ اللہ کی رحمتوں اور برکتوں کا دن
#جمعہ #درودشریف

کامیابی قسمت سے نہیں، مستقل مزاجی سے ملتی ہے۔ہم اکثر دوسروں کی کامیابی دیکھتے ہیں، لیکن ان کی روزانہ کی محنت نہیں دیکھتے...
05/08/2026

کامیابی قسمت سے نہیں، مستقل مزاجی سے ملتی ہے۔
ہم اکثر دوسروں کی کامیابی دیکھتے ہیں، لیکن ان کی روزانہ کی محنت نہیں دیکھتے۔

حقیقت یہ ہے کہ کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی، بلکہ روزانہ کی چھوٹی چھوٹی کوششوں کا نتیجہ ہوتی ہے۔

آج خود سے صرف ایک وعدہ کریں:

"میں ہر روز کل سے بہتر بننے کی کوشش کروں گا۔







ہر ماہر کبھی نہ کبھی ایک Beginner تھا۔ہر کامیاب شخص نے اپنے سفر کا آغاز ایک چھوٹے قدم سے کیا تھا۔آج وہ لوگ جنہیں ہم Expe...
04/08/2026

ہر ماہر کبھی نہ کبھی ایک Beginner تھا۔

ہر کامیاب شخص نے اپنے سفر کا آغاز ایک چھوٹے قدم سے کیا تھا۔

آج وہ لوگ جنہیں ہم Expert کہتے ہیں، کبھی وہ بھی سیکھ رہے تھے، غلطیاں کر رہے تھے اور بار بار کوشش کر رہے تھے۔

لہٰذا سیکھئے،کوشش کیجیئے اور آگے بڑھیں ۔۔۔

اس پیج پر میں اپنی Learning Journey، مفید Digital Marketing Insights اور وہ چیزیں شیئر کروں گا جو میری اپنی Growth میں مدد کر رہی ہیں۔

اگر آپ بھی سیکھنے اور آگے بڑھنے پر یقین رکھتے ہیں تو اس سفر کا حصہ بنیں۔ 💙
Learn, Create, Grow






Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qaim Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share