Econex Sales & Marketing

Econex Sales & Marketing "Welcome to Econex, You can join us from 3 Paths. As a visionary 𝐬𝐞𝐥𝐥𝐞𝐫, a dynamic 𝐦𝐚𝐫𝐤𝐞𝐭𝐞𝐫, or a savvy 𝐜𝐮𝐬𝐭𝐨𝐦𝐞𝐫. Join us in reshaping the future of Ecommerce.
(1)

Explore, engage, and elevate your experience in e-commerce with Econex.

20/05/2026

Learn Local E-Commerce Step by Step

Training Session Completed Successfully! 🎯✨الحمدللہ ایک اور کامیاب اور پروڈکٹیو سیشن مکمل ہوا 🌟E-Commerce اور AI Tools پ...
28/02/2026

Training Session Completed Successfully! 🎯✨
الحمدللہ ایک اور کامیاب اور پروڈکٹیو سیشن مکمل ہوا 🌟

E-Commerce اور AI Tools پر یہ انفارمیٹو ٹریننگ سیشن Econex ہیڈ آفس، راولپنڈی میں منعقد ہوا جہاں سیکھنے، نیٹ ورکنگ اور گروتھ کا شاندار ماحول دیکھنے کو ملا 🚀

An insightful session focused on practical strategies, digital growth, and smart use of AI tools to scale in today’s competitive market 💻📈

یہ صرف ایک ٹریننگ نہیں تھی… یہ نئی اسکلز، نئے آئیڈیاز اور نئے مواقعوں کی شروعات تھی 💡

Looking forward to more learning, more collaboration, and bigger milestones together 🤝🔥

A big congratulations to all the dedicated participants who successfully completed the 7-day training program and earned...
25/02/2026

A big congratulations to all the dedicated participants who successfully completed the 7-day training program and earned their certificates with pride 🎓✨

This certificate is not just a piece of paper it represents growth, commitment, skill development, and the courage to step forward 🚀

آپ سب نے یہ ثابت کیا کہ جو لوگ سیکھنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، کامیابی خود ان کا راستہ تلاش کر لیتی ہے 💛

Keep learning, keep growing, and keep shining.
This is just the beginning of something bigger 🔥
( econex, revival, affiliate marketing, bright future, gen z, e-commerce , sales , marketing, training, seminar , certification, achievers )

EcoNex Revival Gold Rank Celebration🎊 نے یہ ثابت کیا کہ جب عام لوگ غیر معمولی سوچ اختیار کر لیتے ہیں تو نتائج بھی غیر مع...
24/02/2026

EcoNex Revival Gold Rank Celebration🎊
نے یہ ثابت کیا کہ جب عام لوگ غیر معمولی سوچ اختیار کر لیتے ہیں تو نتائج بھی غیر معمولی آتے ہیں 🚀

100+ لوگ… ایک ویژن… ایک انرجی…
اور اسٹیج پر صرف رینک نہیں، کہانیاں تھیں محنت کی، کمٹمنٹ کی، اور لیڈرشپ کی 🌟

محترمہ مس آصفہ ستی اور اُن کی ٹیم کو دل سے خراجِ تحسین 👏

یہی اصل لیڈرشپ ہوتی ہے۔

This isn’t hype.😌 This is momentum.🔥
(Econex, sales , marketing, revival, affiliate marketing, bright future, gen z, rank celebration , e-commerce saminar ).

ایک اور کامیاب سنگِ میل ✨ہیڈ آفس میں نیٹ ورکرز کے ساتھ فزیکل سیشن کامیابی سے مکمل ہوا۔ یہ سیشن صرف ایک میٹنگ نہیں تھا بل...
16/02/2026

ایک اور کامیاب سنگِ میل ✨

ہیڈ آفس میں نیٹ ورکرز کے ساتھ فزیکل سیشن کامیابی سے مکمل ہوا۔

یہ سیشن صرف ایک میٹنگ نہیں تھا بلکہ سیکھنے، سمجھنے اور عملی حکمتِ عملی بنانے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم تھا۔🤝

ممبرز کی بھرپور شرکت اور انرجی نے ثابت کیا کہ جب نیت واضح ہو اور سمت درست ہو تو کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔😌

یہ صرف آغاز ہے 🔥 انشاءاللہ اس سے بھی بڑے سیشنز اور بڑی کامیابیاں ہمارا انتظار کر رہی ہیں۔ 🚀
( Econex , revival , version 5.0 , sales , marketing, earning opportunity, e-commerce, affiliate Marketing , Ai , skills , Gen z )

دارِ ارقم اسکول میں سر ابراہیم خلیلجی کا پرتپاک اور پُرخلوص استقبال کیا گیا۔🤍انتظامیہ کی جانب سے گلدستہ پیش کرنا نہ صرف ...
10/02/2026

دارِ ارقم اسکول میں سر ابراہیم خلیلجی کا پرتپاک اور پُرخلوص استقبال کیا گیا۔🤍
انتظامیہ کی جانب سے گلدستہ پیش کرنا نہ صرف عزت و محبت کی علامت تھا بلکہ اس خوبصورت تعلق کا اظہار بھی تھا جو تعلیم اور رہنمائی کے ذریعے قائم ہوتا ہے۔ 🌸
یہ سیشن علم، سیکھنے اور مثبت توانائی سے بھرپور رہا۔
ڈیزائن، ٹریننگ اور رہنمائی ہر لمحہ ایک یادگار تجربہ تھا جو دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔✨
ایسے ماحول میں سیکھنا واقعی ایک نعمت ہے، جہاں عزت، ویژن اور مستقبل ایک ساتھ چلتے ہیں۔ ✨
( Econex , sales , marketing, revival , affiliate marketing, bright future for kid , Ai Skills , basic kid skills , Youth , entrepreneur , Digital Skills )

دارِ ارقم اسکول میں lیکونیکس کی جانب سے ایک معلوماتی اور رہنمائی سے بھرپور سیشن منعقد کیا گیا🔥جس میں طلبہ کو ایکونیکس کے...
08/02/2026

دارِ ارقم اسکول میں lیکونیکس کی جانب سے ایک معلوماتی اور رہنمائی سے بھرپور سیشن منعقد کیا گیا🔥
جس میں طلبہ کو ایکونیکس کے پلیٹ فارم، جدید AI ٹولز اور افیلیئیٹ مارکیٹنگ کے عملی مواقع کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔🙌
اس سیشن کا مقصد نئی نسل کو ڈیجیٹل اسکلز سے روشناس کروانا اور انہیں مستقبل کی اسمارٹ ارننگ کے لیے تیار کرنا تھا۔🤝
ایکونیکس کا وژن ہے کہ نوجوانوں کو صرف تعلیم ہی نہیں بلکہ جدید ہنر دے کر بااختیار بنایا جائے۔ 🚀📚
( Econex , revival , ai , affiliate Marketing , e-commerce, sales , marketing, students, Daar e arqam schools , Future , Gen z , IT , Digital income resources )

Your influence deserves more than just likes 👀💸Join the Econex Affiliate Program and start earning without any investmen...
05/02/2026

Your influence deserves more than just likes 👀💸

Join the Econex Affiliate Program and start earning without any investment.✨

✔ Zero Investment
✔ Earn from your content
✔ Real results, real rewards
✔ Limited slots only
📩 Comment “Econex” or DM us to get started.
( Econex, influncers , affiliate program, revival , income , stream )

محض ایک سیشن نہیں، سوچ بدلنے کا سفر ہے! 🔥جہاں جدید ای کامرس اور AI ٹیکنالوجی کے ساتھعملی تربیت، حقیقی رہنمائی اور مستقبل...
03/02/2026

محض ایک سیشن نہیں، سوچ بدلنے کا سفر ہے! 🔥
جہاں جدید ای کامرس اور AI ٹیکنالوجی کے ساتھ
عملی تربیت، حقیقی رہنمائی اور مستقبل کی تیاری کی جاتی ہے 🤖💼
ایکو نیکس کا مقصد صرف سکھانا نہیں، بلکہ افراد کو بااختیار بنانا اور لیڈر بنانا ہے 🚀
( Econex, sales, Marketing , training, affiliate Marketing, Ai , skill , Gen z , Entrepreneur , Revival )

جہاں تعلیم ہو، وہاں جدید مہارتیں بھی ضروری ہیں 🤖📚Econex کی جانب سے Top Brain School میں خصوصی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا،...
02/02/2026

جہاں تعلیم ہو، وہاں جدید مہارتیں بھی ضروری ہیں 🤖📚
Econex کی جانب سے Top Brain School میں خصوصی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا،
جہاں اساتذہ کو Affiliate Marketing اور AI Tools کے بارے میں عملی رہنمائی دی گئی۔
یہ قدم اساتذہ کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے مطابق بااختیار بنانے کی ایک کوشش ہے۔
کیونکہ آج کا استاد، کل کی مضبوط نسل تیار کرتا ہے۔ 🌱

Address

Office No 14B First Floor, Alladin Plaza, 6th Road Murree Rd, Chah Sultan
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Econex Sales & Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share