Umm e Hamdan Digital

Umm e Hamdan Digital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umm e Hamdan Digital, Social Media Agency, Gulshan e Habib Colony, Rawalpindi.

Performance Marketer ✔ LinkedIn Profile Optimization
I help Restaurants & Food Sellers get more orders via Meta & Google Ads 🍽️📈 | High-converting Reels & Content | Voiceover Artist: EN/UR/PN

سنو بزنس مالکانز اور مالکنیز!آپ اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کرواتے ہیں، ایڈز چلواتے ہیں، پیسے بھی خرچ کرتے ہیں، لیکن پھر بھی ر...
03/10/2026

سنو بزنس مالکانز اور مالکنیز!

آپ اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کرواتے ہیں، ایڈز چلواتے ہیں، پیسے بھی خرچ کرتے ہیں، لیکن پھر بھی رزلٹس مثبت نہیں آتے؟

تو ضروری نہیں کہ مسئلہ ہمیشہ آپ کے بزنس میں ہو۔

کئی بار مسئلہ بزنس سے زیادہ اس انداز میں ہوتا ہے جس سے اس بزنس کو market کیا جا رہا ہوتا ہے۔

کچھ دن پہلے ایک customer نے مجھ سے رابطہ کیا۔

ان کا لوکل بزنس ہے، لیکن ان کی پراڈکٹس ہائی ٹکٹ ہیں اور وہ لاہور اور گوجرانوالہ میں کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سے پہلے وہ ایک دو مارکیٹرز کے ساتھ کام کر چکے ہیں، لیکن انہیں مثبت results نہیں ملے۔

جب میں نے ان کا پیج دیکھا تو مسئلہ کافی حد تک واضح تھا۔

ایڈز چلانے سے پہلے جن بنیادی چیزوں کا درست ہونا ضروری تھا، وہ موجود ہی نہیں تھیں۔

پیج کی پریزنٹیشن مناسب نہیں تھی، page cover تک پروفیشنل نہیں تھا اور مجموعی طور پر پیج اس لیول کا اعتماد پیدا نہیں کر رہا تھا جس کی ایک ہائی ٹکٹ بزنس کو ضرورت ہوتی ہے۔

میں نے انہیں صرف ایڈ چلانے کی بجائے پہلے ان کے بزنس کو سمجھا، پھر ایک مکمل مارکیٹنگ اسٹریٹجی بنائی اور اسی کے مطابق کام شروع کیا۔

کچھ دن کام کرنے کے بعد آرڈرز آنا شروع ہوئے۔

یہ کوئی ہزاروں آرڈرز کی کہانی نہیں ہے، اور میں ایسا دعویٰ بھی نہیں کروں گا۔

لیکن اتنا ضرور ہوا کہ انہوں نے مارکیٹنگ پر جتنا خرچ برداشت کیا تھا، وہ ریکور ہو گیا۔

میرے نزدیک یہی اصل بات ہے۔

مارکیٹنگ کا مطلب صرف ایڈ چلا دینا نہیں۔

صحیح بزنس کے لیے صحیح اسٹریٹجی، درست پریزنٹیشن، مناسب آڈینس، بہتر کری ایٹو اور ایک واضح مارکیٹنگ سسٹم ضروری ہوتا ہے۔

اگر آپ بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کو سنجیدگی سے لینا چاہتے ہیں تو مجھے DM کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ہم آپ کے بزنس کو پہلے سمجھتے ہیں، پھر اس کے مطابق مارکیٹنگ اسٹریٹجی بناتے ہیں اور اسی اسٹریٹجی کے تحت کام کرتے ہیں۔

-
-
#مارکیٹر
گرافک ڈیزائنر | ڈیجیٹل مارکیٹئر | ویب ڈویلپر



سب اپنی اپنی سروس تو اکثر بتاتے رہتے ہیں 🙌اور ماشاءاللہ پڑھ کر اچھا لگتا ہے کہ ہمارا ملک بہت ٹیلنٹ شدہ ہے 💯آج 1 لاکھ سے ...
30/09/2026

سب اپنی اپنی سروس تو اکثر بتاتے رہتے ہیں 🙌
اور ماشاءاللہ پڑھ کر اچھا لگتا ہے کہ
ہمارا ملک بہت ٹیلنٹ شدہ ہے 💯

آج 1 لاکھ سے شروع ہونے والے کاروبار کے حوالے سے بات کریں ممکن ہے کسی کا فائدہ ہوجائے

-
-
#اسلامآباد
گرافک ڈیزائنر | ڈیجیٹل مارکیٹئر | ویب ڈویلپر

29/09/2026

جس قوم میں حلال و حرام کی تمیز ختم ہو جائے اس پر زوال کو کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔

08/09/2026

یہ WiFi بند ہونے پہ سموسہ ایپ سے فری ایم بی لینے والے بھی لنکڈن پہ CEO بنے ہوتے ہیں 🤣🤣

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے جن بہادروں نے اپنے لہو سے تاریخ لکھی، قوم اُن کی قربانیوں کو ہمی...
06/09/2026

6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰

وطن کی مٹی کی حفاظت کے لیے
جن بہادروں نے اپنے لہو سے تاریخ لکھی،
قوم اُن کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

یہ دن ہمیں اتحاد، عزم اور وطن سے وفاداری کا درس دیتا ہے۔

شہداء کو سلام، غازیوں کو خراجِ تحسین!❤️‍🩹
ہم ہیں پاکستان، پاکستان ہے ہم! 🇵🇰

-
-

ڈیجیٹل مارکیٹر | میچ میکر | وائس اوور ارٹسٹ

27/08/2026

وٹ از Negative مارکیٹنگ؟

25/08/2026

روزآنہ 250 روپے بچا کر Save کر دو
یہ 10 سال بعد 9 لاکھ 12 ہزار 5 سو روپے ہو جائیں گے
سرچ کر رہی تھی سوچا آپ کو بھی بتاؤں
😁😂

23/08/2026

آپ کے علاقے کی پہچان کیا ہے؟

19/08/2026

ہر شخص 2 ٹائم کی روٹی کیلئے پریشان ہے سالن کے بغیر کھاؤ گے کیسے؟؟ 🤫🙄

17/08/2026

پاکستان میں آنلائن بزنس مشکل ہے یا فزیکل بزنس؟؟

Address

Gulshan E Habib Colony
Rawalpindi
43000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umm e Hamdan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share