02/06/2026
امام صادقؑ نے فرمایا:🌹
کوئی بھی نبی ایسا نہیں گزرا مگر یہ کہ اس نے عیدِ غدیر منائی۔
کیونکہ یہ وہ دن ہے جو اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی عید ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں ولایت کی حقیقت تمام جہان والوں پر آشکار و ظاہر کر دی گئی۔
(تہذیب الاحکام، ج ۳، ص ۱۴۳)
يَا عَالِي بِحَقِّ عَلِيٍّؑ، عَجِّلْ لِوَلِيِّكَ الْفَرَجَ♥️🙏🏻