IK KING

IK KING PTI LOVER❤️
IMRAN_KHAN KING👑
PTI TIGERS ❤️

13/11/2018

‏وہاں سے "ہاں" کی تمنا میں عمر بیت گئی

جہاں "نہیں" کے سوا , دوسرا جواب نہیں۔۔
... 💕

ریگولر الارم لگانے والوں کاتو پتہ نہیں..پر میں جب بھی کبھی الارم لگاتی ھوں صبح جلدی اٹھنے کا تو ساری رات گھڑی دیکھتے گزر...
18/10/2017

ریگولر الارم لگانے والوں کاتو پتہ نہیں..
پر میں جب بھی کبھی الارم لگاتی ھوں صبح جلدی اٹھنے کا
تو ساری رات گھڑی دیکھتے گزرتی کہ
الارم بجا کیوں نہیں
کہیں گھڑی خراب تو نہیں ھو گئ
بار بار یہ ھی سوچ سوچ کے گھڑی دیکھتی
پریشانی میں نیند ھی نہیں آتی کہ الارم بج گیا
اور میں سوتی رھ گئی تو....
اور جبب الارم بجنے کا وقت قریب آتا ... تو آف کر کے سوجاتی
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ھوتا ھے..????? 😜😜😉😉😂😂😛😛
... 💕

‏لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ھی دیکھیںتیرا تصور _😍__😍_ تیرے دیدار سے کم نہیں... 💕 ... 💕
09/08/2017

‏لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ھی دیکھیں

تیرا تصور _😍__😍_ تیرے دیدار سے کم نہیں... 💕
... 💕

تم کو رب سے اتنی بار مانگا ہے😭😣کہ اب ہم صرف ہاتھ اٹھا تے ہیں تو فرشتے کہتے ہے...😌"کاکى" تینوں ہور کوئی کم نئیں؟😉😉😜😜😂😂 .....
17/07/2017

تم کو رب سے اتنی بار مانگا ہے😭😣
کہ اب ہم صرف ہاتھ اٹھا تے ہیں تو فرشتے کہتے ہے...😌
"کاکى" تینوں ہور کوئی کم نئیں؟😉😉😜😜😂😂
.. 👌

07/07/2017

اے شہنشاہِ کائنات!
تیرے کن کی محتاج بندی
آج صبر کی ہمت ہار بیٹھی ہے۔
.... 💕

حد ہو گئی تہجد کے وقت فیسبک پر لڑکے کی ریکویسٹ آئی.ھم نےاتنی رات کو ریکویسٹ بهیجنے کی وجہ پوچهی تو بولا"آپ اکسیپٹ کریں ....
12/06/2017

حد ہو گئی
تہجد کے وقت فیسبک پر لڑکے کی ریکویسٹ آئی.
ھم نےاتنی رات کو ریکویسٹ بهیجنے کی وجہ پوچهی تو بولا
"آپ اکسیپٹ کریں . قبولیت کا وقت ہے " :😄😉😉😜😜😂😂

محبوب کو ٹینشن دینے کا آسان طریقہ۔۔فیس بک آن کریں۔۔۔۔۔۔۔آن کر کے سو جائیں۔۔وہ سوچ سوچ کے پاگل ھو جائے گا کہ ابھی تک آن ل...
08/06/2017

محبوب کو ٹینشن دینے کا آسان طریقہ۔۔
فیس بک آن کریں۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
آن کر کے سو جائیں۔۔
وہ سوچ سوچ کے پاگل ھو جائے گا کہ
ابھی تک آن لائن آخر کس کے لیے 😉😉😜😜😂😂
... 💕

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے...تو فوراً  دروازہ بند کر دیں کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے 😉😉😜😜😂😂 ....
06/06/2017

اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا دماغ کافی چل رہا ہے...
تو فوراً دروازہ بند کر دیں
کہیں ٹہلتا ہوا باہر ہی نہ نکل جائے 😉😉😜😜😂😂
... 💕

اگر شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوجائے تو شوہر کو چاہیئے کہ  چپل اٹھائے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔گھر سے باہر نکل جائے ۔۔۔ کوئی گھن...
06/06/2017

اگر شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑا ہوجائے تو شوہر کو چاہیئے کہ چپل اٹھائے اور
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
گھر سے باہر نکل جائے ۔۔۔ کوئی گھنٹہ بھر بعد واپسی میں چھولے ،سموسے، دہی بھلے کی چاٹ ، بریانی یا کوئی موسمی پھل وغیرہ ساتھ لیتا آئے ۔۔۔۔
۔۔۔۔
اس طرح ازدواجی زندگی بہت اچھی گزرتی ہے ۔۔
۔
۔
۔
۔
آپ نے جو سوچا تھا۔۔۔۔ اس کے لیئے بہت ہمت کی ضرورت ہے😉😉😜😜😂😂
... 💕

‏اگر آپ اداس ہیں تو اپنی آج سے پانچ چھ سال پرانی تصویر دیکھ لیں آپکا خود کا ہاسا نکل جائے گا اور موڈ فریش ہو جائے گا 😝😝😉...
06/06/2017

‏اگر آپ اداس ہیں تو اپنی آج سے پانچ چھ سال پرانی تصویر دیکھ لیں آپکا خود کا ہاسا نکل جائے گا اور موڈ فریش ہو جائے گا 😝😝😉😉😜😜😂😂

Address

Barhia Town Phase 8
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK KING posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IK KING:

Share