15/05/2025
پاکستان تحریک انصاف راولپنڈی کے نائب صدر نوید اختر چوہدری کی غوری ٹاون میں شہیر موٹرز اینڈ رئیل اسٹیٹ پراپرٹی آفس آمد CEO شہیر موٹر اینڈ رئیل اسٹیٹ شیخ حماد قادر اور چیرمین آج تک ڈیجٹیل نیٹ ورک عامر وڑائچ کو اسلام آباد کا آج تک ڈیجٹیل نیٹ ورک / روزنامہ جاگیر کا بیورو آفس بنانے پر اور شیخ حماد قادر کو آج تک ڈیجٹیل نیٹ ورک ، اور روزنامہ جاگیر کا ڈپٹی بیورو چیف بننے پر مبارکباد کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کیا