30/01/2025
إِنّا لِلَّهِ وَإِنّاإِلَيهِ رٰجِعونَ
داؤد شاہ ، حیدر شاہ کے والد ، بختیار شاہ ، صابر شاہ کے بھائی ٹھیکيدار بہادر شاہ رضائے الہٰی سے وفات پاگئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات صبح 11.30 بجے گلستان کالونی لين نمبر 3 مقبول ٹاؤن راولپنڈی میں ادا کیا جائے گا۔