Print HuB

Print HuB We Provide Printing service's like a T-shirt Printing, Caution cover Printing and Mug Printing

04/08/2024

اشفاق احمد کہتے ہیں،
جس پہ کرم ہے، اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔ تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
*جس پر کرم ہوا ہے، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔*
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ مزیدکرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
*اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔* نہیں تو کیا ہو گا؟
حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات رک جائیں؛ سمجھ لو تم نے دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اَڑائی ہوئی ہے۔
*آسانیاں دو؛ آسانیاں ملیں گی*
انشاء الله!✨️✨️

15/07/2024

We Provide Printing service's like a T-shirt Printing, Caution cover Printing and Mug Printing

12/07/2024

T-shirt printing Best Quality polyester
12/07/2024

T-shirt printing Best Quality polyester

Address

Bainss Road Chakbeli Khan

47600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Telephone

+923170520632

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Print HuB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Print HuB:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share