Hope and Opportunities

Hope and Opportunities This page is related with online and off line Businesses, Opportunities and Services.

18/10/2024

اپنی چاۓ پیئں، خاموشی کو اپنائیں، لوگوں کو سنجیدگی سے نہ لیں، اپنے جذبات کو بڑھا چڑھا کر پیش نہ کریں، پرسکون رہیں۔
اگر کسی کا کوا سفید ہے تو اسے سفید ہی رہنے دیں کالا ثابت کرنے کی کوشش نہ کریں، اگر کوئی یہ تسلیم کرچکا ھے کہ ہاتھی درخت پر بیٹھا ہے تو اس کے ہاتھی کو نیچے اتارنے میں اپنا وقت، جذبات اور اپنے الفاظ ضائع نہ کریں۔

https://youtu.be/HxeWnvJtGcg
02/09/2024

https://youtu.be/HxeWnvJtGcg

Sharan forest is the most beautiful jungle in Pakistan, low rate and quality residence is available in the deep jungle, and hotel, glamping, and Camping type...

31/12/2023

نتیجہ پھر وہی ہو گا
سنا ہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے
شکاری جال بدلے گا
بدلنا ہے تو دن بدلو
بدلتے کیوں ہو ہندسوں کو
مہینے پھر وہی ہونگے
سنا ہے سال بدلے گا
وہی حاکم وہی غربت وہی قاتل
بتاو کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا

11/09/2023

*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*
*لَا تَقْنَطُوْا۝*
*نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا۝*
*ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا۝*
*غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا۝*
*مایوس نہ ہو*
*"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا*
*ڪمزور تمہارا وقت ہے*
*اللّٰـہﷻ نہیں" ❤*

السلام وعلیکممیں اپنے یو ٹیوب چینل کا با قائدہ آغاز کرنے جا رہا ہوں جس پہ مختلف پروفیشنل کورسز ' آن لائن ارننگ ' کرپٹو ک...
24/11/2022

السلام وعلیکم
میں اپنے یو ٹیوب چینل کا با قائدہ آغاز کرنے جا رہا ہوں جس پہ مختلف پروفیشنل کورسز ' آن لائن ارننگ ' کرپٹو کرنسی 'سٹاک ایکسچینج اور روایتی کاروبار سے متعلق ٹریننگ اور گائیڈ لائن مہیا کی جائیگی
آپ تمام احباب سے درخواست ہے کہ میرے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں اور میری ٹیم کا حصہ بنیں شکریہ

Share your videos with friends, family, and the world

https://youtu.be/wK9cwfPnqDM
23/10/2021

https://youtu.be/wK9cwfPnqDM

In this video you can watch complete process about a PVC card .This video is for those peoples who want to start business with limited investment.Visit my Ch...

آپ سے درخواست ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو کو واچ کریں شکریہ
27/07/2021

آپ سے درخواست ہے کہ میرے چینل کو سبسکرائب کریں اور اس ویڈیو کو واچ کریں
شکریہ

Watch most beautiful view of Chattar plain from the top .

09/06/2021

*ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﻧﺎﺯﻝ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ؟*

❓ﺩﻟﮩﻦ ﮐﯽ ﺭﺧﺼﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟
❓ﺟﻨّﺎﺕ ﺍﺗﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟
❓ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟
❓ﺗﺒﺮﮎ ﯾﺎ ﺑﺮﮐﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟
❓ﻣﯿّﺖ ﮐﮯ ﺍﯾﺼﺎﻝ ﺛﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟
❓ﺑﻨﺎ ﺳﻤﺠﮭﮯ ﻃﻮﻃﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ؟؟
❓نئی دکان ، مکان کے افتتاح کے لیے ؟

❓ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﻗﺮﺁﻥ ﮐﺎ ﻣﻘﺼﺪ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﻭ ﻓﮑﺮ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ؟
❓ﺍﺱ ﮐﯽ ﮨﺪﺍﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﻮ ﺍﺳﮑﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ؟

🍀 ﻗﺮﺁﻥ ﮐﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﮧ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺱ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﮐﺎ ﺫﻣﮧ ﺧﻮﺩ ﺍﻟﻠﻪ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ۔

🍀 ﻟﮩٰﺬﺍ ﮨﻢ ﯾﮩﻮﺩ ﻭ ﻧﺼﺎﺭﯼٰ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍﺳﮑﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻧﮧ ﺑﺪﻝ ﺳﮑﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺳﮑﮯ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﻣﻘﺼﺪ ﮐﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﺪﻝ ﮈﺍﻻ ﮨﮯ .

🍀 ﮐﯿﺎ ﺩﻟﯿﻞ ﮨﻮﮔﯽ ﮐﮧ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯽ ،
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯽ ،
ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻧﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﯿﮑﮭﯿﮟ ،
سائنس تو سیکھی ،

🍀 ﻣﮕﺮ ﻗﺮﺍﻥ ﻣﺠﯿﺪ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﻨﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﻧﮧ ﺳﻤﺠﮭﺎ ؟

ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ۔۔۔!

🍀 ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺭﺏ ﺳﺐ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ،

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو…

01/01/2021

آج یکم جنوری 2021 ہے یہ سال اپنے پہلے دن میں ہے۔!

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ۔!

آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں ۔!

دعا کا کوئی رنگ نہیں ہوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ہے۔!

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ہے
آپکو اور آپ سے جُڑے ہر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ہو.!

عزت و وقار ہو.!

راحت و سکون ہو.!

صحت و تندرستی ہو.!

ترقی و خوشحالی ہو.!

اوردنیا و آخرت کی بھلائی ہو.!

دعا ہے اس"رحیم" سے
کہ آپ پر "رحم" فرمائے،

دعا ہےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،

دعاہے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے"

،دعا ہےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ہر "سچی خوشی" دے،

دعا ہےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ کی "مشکلات" دورفرمائے.

آمین یارب العالمین

آپ سب کے لئے دعا گو !

آپ سب کی دعاؤں کا طالب !

Address

Glass Factory Chowk
Rawalpindi
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hope and Opportunities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share