Saama City Official

Saama City Official Your trust in our excellent team's excellent service means the world to us!

We're here to take care of all your concerns and provide top-notch real estate management in Islamabad Rawalpindi.

10/11/2024

1 kanal , 2 Kanal , 3 Kanal & 4 Kanal Farm House Available at Mandra Chakwal Road Rawalpindi.

02/11/2024
22/10/2024

🌳۔ **سعاما سٹی*
جدید طرز رہائش کے متلاشی افراد کے لیے راولپنڈی میں رہائش کا سنہری موقع،
*5* مرلہ کے رہائشی پلاٹس اور وہ بھی انتہائی آسان اقساط پر ،

♦️ *پلاٹ سائز :- 5 مرلہ*
50 × 25 ( 1250 مربع فٹ )

♦️ *حقیقی منصوبہ*
راولپنڈی سکھو موڑ پر واقع ایک عظیم الشان حقیقت ،
نقد و آسان اقساط پر مشتمل سستے پلاٹوں کا خوبصورت اور جامع منصوبہ،

♦️ *سہولیات*
🔸زندگی کی تمام جدید سہولیات سے آراستہ،
🔸آبادی کے درمیان خوبصورت لوکیشن،
🔸120/80/60 فٹ کشادہ پختہ سڑکیں
🔸40 فٹ کی گلیاں،
🔸 پانی ،بجلی، گیس ،
🔸یونیورسٹی ،🔸کالجز ، 🔸سکولز،🔸پارک،🔸سیوریج، 🔸قبرستان،🔸شاپنگ مال ، 🔸سیکورٹی سسٹم، 🔸جھیل ،🔸کرکٹ سٹیڈیم ،🔸ہاکی گراؤنڈ ،🔸سپورٹس کمپلیکس ،🔸سینما ہال ،🔸واٹر پارک ،🔸کیمونٹی ہالز ، 🔸فوڈ سٹریٹ اور 24 گھنٹے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت،

♦️ *محل وقوع*
سعاما سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جی ٹی روڈ ( مندرہ) چکوال روڈ پر واقع ہے ،
ایشیا کی سب سے بہترین اور بالکل منفرد ہاؤسنگ سوسائٹی ،

♦️ *سوسائٹی کی منفرد خصوصیات*
🔹ہر بلاک مذہب اور فقہ کی ترتیب سے
🔹ہر بلاک میں مسجد ، عبادت گاہ (مذہب اور فقہ کے حوالے سے)
🔹سکول ،
🔹میڈیکل سنٹر ،
🔹پارک ،
🔹مارکیٹ ،
🔹کیمونٹی ہال ،
🔹منی سپورٹس کلب جس میں ان ڈور اور آوٹ ڈور گیمز (سوئمنگ پول، بیڈ مینٹن، ٹیبل ٹینس ، کراٹے ، جم ، والی بال ، باسکٹ بال ، )
🔹واکنگ ٹریک ،
🔹ورکشاپ ،
🔹اوپن جم ،
🔹ہر بلاک میں 40 کنال پر مشتمل ایک خوبصورت جھیل ،
🔹جھیل کے اطراف فوڈ سٹریٹ ،
🔹40 گھروں پر مشتمل ایک محلہ ،
🔹25 محلوں پر مشتمل ایک بلاک ،
🔹ہر بلاک میں ایک مصالحتی کمیٹی ،
🔹ہر پلاٹ چاروں اطراف کارنر (اوپن گرین ایریا)
🔹ہر پلاٹ کے سامنے خوبصورت فیملی پارک
🔹ہر پلاٹ الاٹی کے لیے 2 مرلہ (500 مربع فٹ) قبرستان کی جگہ مختص
🔹ہر پلاٹ الاٹی کے لیے 2 کنال ایگرو فارم کی سہولت ، (پھل ، سبزیاں اگانے اور پالتو جانور رکھنے کے لیے)
🔹24/7 سی سی ٹی وی کیمروں اور ڈرون کیمروں کے ذریعے فول پروف سیکورٹی ،

♦️ *تجارتی مرکز*
مجوزہ رنگ روڈ،انڈسٹریل اسٹیٹ، آر ڈی اے کے مجوزہ اکنامک زون و دیگر کئی ہاؤسنگ پراجیکٹس کی وجہ سے یہ علاقہ دن بدن تعلیمی، معاشرتی، تجارتی اور صنعتی سرگرمیوں کا مرکز بنتا جا رہا ہے،

♦️ *دعوتِ عام*
سائٹ پر تشریف لائیں اور بنفس نفیس مشاہدہ و معائنہ فرمائیں،
انشاء اللّٰہ آپ پہلے وزٹ پر ہی اس قدر کم قیمت میں مثالی محل وقوع پر واقع منصوبہ میں پلاٹ خریدنے کا فیصلہ کریں گے،
اپنے پلاٹ کی رجسٹریشن اور وزٹ کے لیے آج ہی تشریف لائیں
بکنگ و تفصیلات کے لئے سعاما سٹی کے آفس میں تشریف لائیں ،

SAAMA CITY OFFICIAL... RAWALPINDI
21/10/2024

SAAMA CITY OFFICIAL... RAWALPINDI

Address

Chakwal Road Near Mandra Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saama City Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share