Urban Cart

Urban Cart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urban Cart, Social Media Agency, Rawalpindi.

Your one-stop destination for trendy fashion, must-have gadgets, and everyday essentials—all at unbeatable prices! 🌟 Shop smart, live stylish, and enjoy seamless online shopping with fast delivery and top-notch customer service. 🚚✨

06/07/2026
31/05/2026

افسوسناک انکشاف

خیبرپختونخوا کے بے شمار علماءِ کرام معاشی مشکلات، مدارس میں کم وظائف اور مساجد میں ناکافی معاوضوں کی وجہ سے مختلف عرب ممالک میں مزدوری اور معمولی ملازمتوں پر جانے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

یہ صورتحال نہ صرف علماءِ کرام بلکہ پورے دینی نظام کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ وہ حضرات جنہوں نے اپنی زندگیاں قرآن و سنت کی خدمت، تدریس، امامت، خطابت اور دینی رہنمائی کے لیے وقف کر رکھی ہیں، اگر اپنے اہلِ خانہ کی بنیادی ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہوں تو یہ معاشرے اور متعلقہ اداروں کے لیے لمحۂ فکریہ ہے۔

علماء انبیاء کے وارث ہیں۔ اگر ان کی معاشی حالت اس قدر کمزور ہو جائے کہ وہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے دیارِ غیر میں مزدوری پر مجبور ہو جائیں، تو اس مسئلے پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔ مدارس، مساجد، مخیر حضرات، دینی تنظیمیں اور متعلقہ ادارے مل کر ایسا نظام تشکیل دیں جس سے علماء کو باعزت روزگار اور مناسب مالی استحکام حاصل ہو سکے۔

یہ معاملہ صرف ایک طبقے کا نہیں بلکہ دینی تعلیم، مذہبی رہنمائی اور آنے والی نسلوں کے فکری و اخلاقی مستقبل کا مسئلہ ہے۔ وفاق المدارس، دینی قیادت، اوقاف کے اداروں اور اربابِ اختیار کو اس جانب فوری توجہ دینی چاہیے تاکہ علماءِ کرام معاشی پریشانیوں سے نکل کر یکسوئی کے ساتھ اپنے دینی فرائض انجام دے سکیں۔

مفتی عرفان اللہ خان

17/04/2026
07/03/2026

> آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر
`پہلا بڑا ملک انڈیا ہے`
> جو 80٪ سے زیادہ تیل *آبنائے ہرمز* کے راستے حاصل کرتاہے وہاں تیل کی قیمتیں نہیں بڑھائی گئیں۔
> انڈیا کو یہ فائدہ بھی ہوا کہ امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی۔
*کیا یہ ایرانی جہاز کو دھوکہ دینے کے بدلے میں ہوا؟*
> بہرحال انڈیا نے اپنی معاشی پوزیشن ایک دو ماہ کے لیے بچالی۔
`دوسرا بڑا ملک چین ہے`
> جو 40٪ تیل *آبنائے ہرمز* کے ذریعے حاصل کرتاہے چین میں بھی تیل کی قیمتیں نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر+ تک ہیں۔
`تیسرا بڑا ملک جاپان ہے`
> جو 90٪ تیل *آبنائے ہرمز* کے راستے حاصل کرتا ہے جاپان میں بھی چین کی طرح پٹرول ایک ڈالر سے کم دستیاب ہے اور قیمتیں ابھی تک نہیں بڑھی۔
*تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں؟*
> جبکہ حکومت نے خود کہا ہے کہ کم از کم *28دن* کا سٹاک موجود ہے جو ظاہر ہے گزشتہ قیمت پر خریدا گیاتھا۔
> اگر نئے سٹاک کی خریداری کے لیے قیمت ایڈجسٹ کی گئی تو کم از کم کچھ دن یا ایک دو ہفتے تو انتظار کیا جاسکتا تھا۔
> یا پھر ایران جنگ کی آڑ میں کسی کا
*پیسے بنانے کا پلان تشکیل دیا گیاہے؟*

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urban Cart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share