Danish Awan Official

Danish Awan Official � دانش اعوان آفیشل — علم و آگہی کا مرکز
� تربیتِ اولاد، تعلیمِ قرآن اور اصلاحِ امت
� “علم کے ساتھ

20/03/2026

عید کا چاند تلاش کرنے سے پہلے اپنے محلے میں وہ گھر تلاش کر یں ، جہاں عید کی خوشیاں آپ کی مدد کے بغیر داخل نہ ہوسکتی ہوں

14/03/2026

*اس بچے کا نام قاری عبد الرحمن خالد ہے, اور ان کا تعلق ماڈل ٹاؤن لاہور سے ہے* ،
*لیکن قرآن مجید کو اس طرح پڑھ رہے ہیں کہ بندے کا دل کریں کہ بار بار ان کی تلاوت سنے۔۔۔۔۔!!*
اللہ کریم صحیح معنوں میں قرآن مجید کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین

یہ سعادت بھی خدا اپنے کرم سے دیتا ہےجو محفلِ قرآن میں بولنے کا حوصلہ دیتا ہے    #نقابت
13/03/2026

یہ سعادت بھی خدا اپنے کرم سے دیتا ہے
جو محفلِ قرآن میں بولنے کا حوصلہ دیتا ہے



#نقابت


12/03/2026

الحمدللہ!
جامع مسجد مکی و مدرسہ سیدنا امیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کھوکھر سٹریٹ اڈیالہ روڈمیں آج بفضلِ اللہ قرآنِ کریم کی تقریبِ تکمیلِ ختمِ قرآن منعقد ہوئی۔ اس بابرکت موقع پر مجھے نقابت کا شرف حاصل ہوا الحمدللہ
پروگرام کی کامیابی پر محترم قاری فہیم صاحب ولدقاری زرین صاحب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں
۔ ماشاء اللہ قاری ارشاد صاحب (مدرس مدرسہ سیدنا امیر حمزہ )نے نہایت پیارے اور خوبصورت انداز میں قرآنِ مجید کی تکمیل کی اور صحیح معنوں میں قرآن مجید کا حق ادا کیا۔
اللہ کریم قرآن مجید کو ہماری زندگیوں میں بھی نافذ کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Danish Awan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share