The Glow House

The Glow House Health Green world we care we share

محمود ہومیو کلینک کو ایک پروفیشنل ویڈیو مارکیٹنگ اسپیشلسٹ کی ضرورت ہے 🎥جو کلینک کی مختلف سروسز کے لیے کریئیٹو ویڈیوز بنا...
21/03/2026

محمود ہومیو کلینک کو ایک پروفیشنل ویڈیو مارکیٹنگ اسپیشلسٹ کی ضرورت ہے 🎥
جو کلینک کی مختلف سروسز کے لیے کریئیٹو ویڈیوز بنائے اور فیس بک/ٹک ٹاک پر ایڈز چلائے۔
پتہ: رسالپور بازار نزد ٹیلیفون ایکسچینج
رابطہ: 03459619460

17/03/2026
السلام علیکم گلو ہاؤس فیملی 💖جن خواتین نے Hydra Facial کی بکنگ کروائی ہے یا کروانا چاہتی ہیں، ان سے گزارش ہے کہ عید سے 3...
15/03/2026

السلام علیکم گلو ہاؤس فیملی 💖
جن خواتین نے Hydra Facial کی بکنگ کروائی ہے یا کروانا چاہتی ہیں، ان سے گزارش ہے کہ عید سے 3–4 دن پہلے اپنی سروس کروائیں کیونکہ اس کا بہترین رزلٹ چند دن بعد ظاہر ہوتا ہے۔ ✨
بکنگ زیادہ ہونے کی وجہ سے براہِ کرم پہلے سے رابطہ ضرور کریں تاکہ ہم آپ کو آپ کا مقررہ وقت بتا سکیں اور آپ کو بروقت سروس مل سکے۔
شکریہ — Glow House 🌙✨
Assalamualaikum Glow House Family 💖
Those who have booked Hydra Facial or are planning to get it done are kindly requested to have it 3–4 days before Eid, as the best results appear after a few days. ✨
Due to a high number of bookings, please contact us in advance so we can confirm your scheduled timing and ensure you get your proper slot.
Thank you — Glow House 💕

بلوبیری جوس (High VC) کے حیرت انگیز فوائد:• غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ 🍓• توانائی اور وائٹلٹی میں اضافہ 💪• خوبصورت، چمک...
15/03/2026

بلوبیری جوس (High VC) کے حیرت انگیز فوائد:
• غذائی اجزاء کا بھرپور ذریعہ 🍓
• توانائی اور وائٹلٹی میں اضافہ 💪
• خوبصورت، چمکتی ہوئی اور جوان جلد ✨
• مدافعتی نظام (Immunity) کو مضبوط بنائے 🛡️
• دماغی صحت اور یادداشت میں بہتری 🧠
• بینائی کو بہتر بنانے میں مددگار 👀
• تھکاوٹ اور بڑھاپے کے اثرات کا خاتمہ 🔋
• جگر کی حفاظت اور وزن کنٹرول کرنے میں معاون ⚖️
💥 خاص رعایتی پیشکش! 💥
اصل قیمت 4500 روپے کے بجائے، اب صرف 3300 روپے میں!
(یہ پیشکش صرف محدود مدت کے لیے ہے!)
🥤 طریقہ استعمال:
دن میں 2-2 دفعہ، 10 گرام (تقریباً ایک چمچ) پاؤڈر 100ml سادہ پانی میں مکس کر کے استعمال کریں۔
🚚 ہوم ڈلیوری دستیاب ہے!
ابھی گھر بیٹھے آرڈر کریں اور اپنی صحت کا سفر شروع کریں۔

28/10/2025

It’s not just about hair, it’s about the happiness in her smile after the transformation 💕 This golden shade suited her so perfectly she looked absolutely stunning! ✨













Address

Risalpur
Risalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923149619460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Glow House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Glow House:

Share