Jui Digital Media Cell Rustam

Jui Digital Media Cell  Rustam آفیشل پیج جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم

🌹*تحصیل رستم کی متحرک قیادت کو سلام*جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کی قیادت واقعی قابلِ فخر ہے۔*امیر جے یو آئی تحصیل رستم:...
05/08/2026

🌹
*تحصیل رستم کی متحرک قیادت کو سلام*

جمعیت علماء اسلام تحصیل رستم کی قیادت واقعی قابلِ فخر ہے۔

*امیر جے یو آئی تحصیل رستم: حضرت مولانا حافظ بلال صاحب*
*ناظم عمومی: جناب اشرف خان صاحب*

دونوں حضرات مخلص، بے باک، نڈر اور زندہ دل قیادت کے مالک ہیں۔ خدمت کا جذبہ، خلوص اور عوام سے محبت ان کی پہچان ہے۔

اللہ تعالیٰ ان کی خدمات قبول فرمائے اور ان کو مزید ہمت و استقامت عطا فرمائے۔ آمین

#قیادت

04/08/2026

*إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*

*نمازِ جنازہ کا اعلان*

بہت ہی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ

*حاجی نسیم صاحب*
ساکن: *کوترپان کلی*

*رشتہ:*
- حاجی شکور صاحب اور حاجی صبور صاحب کے بھائی
- ڈاکٹر آفتاب صاحب اور ڈاکٹر سعد صاحب کے چچا
- سابقہ چیئرمین جمعیت علماء اسلام کوترپان، عماد خان کے چچا

اللہ کی رضا سے *وفات پا چکے ہیں۔*

*نمازِ جنازہ:*
*تاریخ:* آج منگل، 04 اگست 2026
*وقت:* صبح 11:00 بجے
*مقام:* کوترپان جنازگاہ

تمام احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین

شھید جانان شیخ الحدیث حضرت محمد ادریس صاحب 💔🥺"کبھی کسی عالمِ دین کی عزت کو مذاق نہ بنائیں۔ہو سکتا ہے ان کے کسی ایک سجدے،...
25/07/2026

شھید جانان شیخ الحدیث حضرت محمد ادریس صاحب 💔🥺

"کبھی کسی عالمِ دین کی عزت کو مذاق نہ بنائیں۔
ہو سکتا ہے ان کے کسی ایک سجدے، ایک آنسو یا ایک دعا کی برکت سے اللہ تعالیٰ ہم سب پر رحم فرما رہا ہو۔
اختلاف ہو سکتا ہے، مگر بے ادبی کسی مسئلے کا حل نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں علماءِ حق کا ادب، حق بات سمجھنے اور اپنی زبان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
Jui Digital Media Cell Rustam

الحمدللہ! آج مورخہ *20/07/2026 بروز پیر* بوقت *5:00 شام* ڈاکٹر شریف خان کا حجرہ، بھائی خان میں جمیعت علماء اسلام تحصیل ر...
20/07/2026

الحمدللہ!
آج مورخہ *20/07/2026 بروز پیر* بوقت *5:00 شام* ڈاکٹر شریف خان کا حجرہ، بھائی خان میں جمیعت علماء اسلام تحصیل رستم کی ماہانہ مجلسِ عاملہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس کی صدارت *امیر جمیعت علماء اسلام تحصیل رستم حضرت مولانا بلال صاحب* نے فرمائی۔

اجلاس میں تمام ذمہ داران اور اراکین مجلس عاملہ نے شرکت کی اور تنظیمی امور، آئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر اہم امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

سیاست کا سلطان قائد فضل الرحمان
17/07/2026

سیاست کا سلطان قائد فضل الرحمان




تم طاقتور ہو تو سچ سننے کا حوصلہ ہی کر لیتے! انجینئر ضیاء الرحمن، مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سے جے یو آئی پاکستان    ...
15/07/2026

تم طاقتور ہو تو سچ سننے کا حوصلہ ہی کر لیتے!
انجینئر ضیاء الرحمن، مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سے جے یو آئی پاکستان

*سابقہ چیئرمین و امیر جمیعت علماء اسلام تحصیل رستم مولانا بلال صاحب نے ڈی ایس پی ارشاد خان صاحب کے ہمراہ منعقدہ PLC ممبر...
14/07/2026

*سابقہ چیئرمین و امیر جمیعت علماء اسلام تحصیل رستم مولانا بلال صاحب نے ڈی ایس پی ارشاد خان صاحب کے ہمراہ منعقدہ PLC ممبران کی میٹنگ میں شرکت کی۔*

*میٹنگ میں علاقے میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور اسے مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔*

Address

Rustam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Digital Media Cell Rustam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share