19/10/2023
میری اربابِ اختیار بلخصوص آرمی چیف سے گزارش ہے کے اپنےمسلمان فلسطینی بھاہیوں بچوں کا ساتھ دیں۔ اور بحثیت سپاہ سلارے مسلمان ہونے کے ناطے مذمتی بیان کے ساتھ ساتھ کچھ واضع حکمتِ عملی فلسطینیوں کے ساتھ دینے کے حوالے سے مرتب دیں۔اگر امریکہ اور دوسرے ممالک اسرءیل کا ساتھ دینے کے لیے بہری بیڑا بہیج سکتا تو ہم کیوں نہیں یہ جہاریت رکوانے کے لیے کچھکر سکتے۔