08/06/2026
ڈاکٹر کو آپریشن کرنا آپ سکھاتے ہو؟ 🩺
انجینئر کو پل بنانا آپ سکھاتے ہو؟ 🦺
پائلٹ کو جہاز اڑانا آپ سکھاتے ہو؟ ✈️
وکیل کو عدالت میں دلائل دینا آپ سکھاتے ہو؟ ⚖️
مکینک کو انجن کھولنا آپ سکھاتے ہو؟ 🔧
الیکٹریشن کو وائرنگ کرنا آپ سکھاتے ہو؟ ⚡
تو پھر ڈیزائنر کو ڈیزائن سکھانے منہ اٹھا کر کیوں چلے آتے ہو؟ 😊
🔹 "لوگو بڑا کر دو"
🔹 "اس کو تھوڑا پروفیشنل کر دو"
🔹 "فونٹ موٹا کر دو"
🔹 "میرے بھتیجا بھی ڈیزائننگ جانتا ہے"
🔹 "دو منٹ کا تو کام ہے..."
یہ وہ جملے ہیں جو اکثر ایسے لوگ بولتے ہیں جنہوں نے زندگی میں ایک پوسٹر بھی خود ڈیزائن نہیں کیا ہوتا۔ 🤦♂️
🎯 ایک اچھے ڈیزائن میں استعمال ہونے والا ہر رنگ، ہر فونٹ، ہر اسپیس، ہر الائنمنٹ اور ہر عنصر کسی نہ کسی سوچ، مقصد اور اصول کے تحت رکھا جاتا ہے۔
آپ کی رائے اہم ہے، لیکن تب جب آپ اس فن اور ہنر کو سمجھتے ہوں۔
✨ Collaborate, don't override! ✨
کیونکہ ہر ڈیزائن کے پیچھے ایک وجہ ہوتی ہے، اور آپ کی رائے تب زیادہ قیمتی بنتی ہے جب آپ اس فن کو سمجھتے ہوں۔
نوٹ: یہاں ڈیزائنر سے مراد Gemini اور ChatGPT ڈیزائنر نہیں ہے۔۔😊
💬 آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا آپ کو بھی ایسے کمنٹس کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے ضرور بتائیں اور اپنے ڈیزائنر دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! 👇