Is at Machhi Gooth Railway Station Pakistan

Is at Machhi Gooth Railway Station Pakistan ​🌟 Harf-e-Nayab Official
🌈 Andheron mein umeed ki ek kiran.
✍️ Lafz jo zindagi badal dein.
🌻 "Apni manzil khud tay karein."
✨ Be Positive • Be Brave • Be You

08/12/2025

💜🍃💙🍃💛🍃💚🍃🩷
*🪷بسْـــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم🪷*

*شبِ اسریٰ کےدولہاﷺپہ دائم درود🌱*
*نوشہ بزمِ جنتﷺپہ لاکھوں سلام🍁*

*👈🏻🌙16جمادی الثانی1447ھِجْــرِی🌖*

*👈🏻☀️25 مگھر 2081 بکـــرمی🌏*

*👈🏻🗓️ 08 دسمبر 2025 عِیسَوی​🪷*

*👈🏻🌅 بــروز سوموار 🌄*
(سنن ابو داؤد 3674)🌴
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
*🎑 صَبَّاحُ الْخَیْر🌄*
╰ •┄══┅┄•╯
🍃🌸🍃🌸🍃🌸🍃
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊  🍃
┊  ┊ 🍃 💚
┊ 🍃 💛
🍃 💙
💜

09/08/2025

*جو لوگ آپ کو demotivate کرتے ہیں آگے نہیں بڑھنے دیتے کوٸ بھی کام شروع کرنے سے پہلے آپکو ناکامی کا احساس دلاتے ہیں انہیں اپنی لسٹ میں س نکال دیں اور پھر ان سے تب contact کریں جب آپ کامیاب ہو جایں🥰*

13/06/2022

*🥀ڈوبنا پڑھتا ہے، ابھرنے سے پہلے*
*غروب ہونے کا مطلب زوال نئی ہوتا🍁*

💞Irfan Khan

12/06/2022

*🥀نئی دکانوں کے چکر سے نکل جا*
*ورنہ گھر کا سامان بھی بازار مے آ جائے گا🍁*

💞Irfan Khan

09/06/2022

*زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے کچھ نہ کچھ کرنا پڑتا ہے کیوں کہ فارغ اور ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھنے سے کوئی منزل نہیں ملتی*
*زندگی کا ٹرین پٹری پر لانے کے لئے انسان کوشش کرتا ہے کہ میری زندگی آسان ہو جائیں*
*اور کبھی جیت بھی جاتا ہے اور کبھی ہار بھی جاتا ہے اگر آپ جیت گئے ہیں*
*تو اپنے رب کا شکر ادا کریں اور اگر آپ ہار گئے ہیں تو اپنی ہار سے سیکھیں*
*ہمت نہ ہاریں کبھی نہ سوچیں کہ میں پوری زندگی ناکام رہوں گا میں اب ایک ناکارہ انسان ہو بلکہ دوبارہ میدان میں کامیابی کی امید لیکر اتریں ان شاءاللہ خدا کی مددشامل حال رہیگی*

* #التماس-دعا*
💞Irfan Khan

07/06/2022

*❣️اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے*
*منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو ہر گز اخلاق نہیں فن کہتے ہیں*💞💞Irfan Khan💞

07/06/2022

*❣️اپنا معیار، اپنا اخلاق،*
*اچھا رکھو مگر ان لوگوں کے لیۓ جو اس قابل ہوں🥀*
💞Irfan Khan

07/06/2022

*❣️بھاگو مت- آج کا دن سخت ہے- ہو سکتا ہے کل کا دن اس سے بھی سخت ہو- پر بلکل ممکن ہے کہ اس سے اگلا دن روشنی بن کر آئے*

* *💞Irfan Khan

07/06/2022

*❣️لگ گئی آگ میرے گھر مے بچا ہی کیا ہے*
*❣️اور بچ گیا میں تو سمجھو جلا ہی کیا ہے*
*❣️اور اپنی محنت کا نتیجہ ہے مقدر اپنا*
*❣️ورنہ ہاتھوں کی لکیروں مے رکھا ہی کیا ہے*

💞Irfan Khan

07/06/2022

❣️آپکی محنت کا صلاح صرف اللله کی ذات دینے والی ہے

07/06/2022

❣️دکهاوا کرنے والوں کے اندر یقین کی کمی ہوتی ہے

Address

Destreck Rahim Yar Khan
Sadiqabad
TEHSILSADIQABADPKISTAN

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923047502329

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Is at Machhi Gooth Railway Station Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Is at Machhi Gooth Railway Station Pakistan:

Share