Doctor Zarart agriculture center.

Doctor Zarart agriculture center. "🌿 *Global Crop Sciences* –Leading the way in crop protection! 🌾 #1 choice among farmers nationwide

جو انسان اپنے مقصدکے لئے محنت کرتا ہےوہ کبھی راستہ نہیں بھٹکتا۔Global Crop science Pvt ltd ❤️
26/03/2026

جو انسان اپنے مقصدکے لئے محنت کرتا ہے
وہ کبھی راستہ نہیں بھٹکتا۔
Global Crop science Pvt ltd ❤️

اگر راستہ مشکل ہے تو سمجھ لیں آپ صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔.Global Crop science Pvt ltd ❤️.
23/03/2026

اگر راستہ مشکل ہے تو سمجھ لیں آپ صحیح سمت میں جا رہے ہیں۔.
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

"عید کی خوشیاں سب کے لیے مبارک ہوں 🌙✨"اللہ سب کے گھر خوشیاں لائے 💖"Global Crop science Pvt ltd ❤️.
22/03/2026

"عید کی خوشیاں سب کے لیے مبارک ہوں 🌙✨
"اللہ سب کے گھر خوشیاں لائے 💖"
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

پہلے یقین، پھر کامیابیکامیابی انہیں ملتی ہے جو اس پر پہلے ہی یقین کر لیتے ہیں جبکہ دنیا کو ابھی وہ ناممکن لگ رہی ہوتی ہے...
14/03/2026

پہلے یقین، پھر کامیابی
کامیابی انہیں ملتی ہے جو اس پر پہلے ہی یقین کر لیتے ہیں جبکہ دنیا کو ابھی وہ ناممکن لگ رہی ہوتی ہے۔ بڑا یقین ہی بڑی کامیابی کی ابتدا ہوتا ہے.
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

21/06/2025

جب آپ منہ سے کوئی اچھی بات نکالیں تو پھر اس پر جم جائیں۔ اپنے قول کو نبھائیں۔ دنیا بدل جائے مگر آپ کا قول نہ بدلے۔ یہ انسانی اخلاقیات کی معراج ہے کہ بندہ اپنے قول کی حفاظت کرے۔
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

"جو خود پر یقین رکھتے ہیں، دنیا آخرکار ان کا یقین کر لیتی ہے۔  **"آج کی مشکل کل کامیابی کی کہانی بن جائے گی۔"**.Global C...
04/06/2025

"جو خود پر یقین رکھتے ہیں، دنیا آخرکار ان کا یقین کر لیتی ہے۔
**"آج کی مشکل کل کامیابی کی کہانی بن جائے گی۔"**.
Global Crop science Pvt ltd ❤️

آدمی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک  آدمی جو یقین اور اعتماد سے بھرا ہوتا ہے.وہ جانتا ہے کہ وہ جیتنے اور کامیاب ہونے کے لیے  پید...
03/02/2025

آدمی دو طرح کے ہوتے ہیں ایک آدمی جو یقین اور اعتماد سے بھرا ہوتا ہے.وہ جانتا ہے کہ وہ جیتنے اور کامیاب ہونے کے لیے پیدا ہوا ہے.دوسرا آدمی وہ خوف اور شکوک سے بھرا ہوتا ہے جب مواقعے آتے ہیں تو وہ کہتا ہے ہو سکتا میں ناکام ہو جاوں لوگ مجھ پر ہنسیں گے اس طرح کا آدمی زندگی میں کبھی آگے نہیں جاتا کیونکہ وہ آگے بڑھنے سے ڈرتا ہے یہ وہیں رہے گا جہاں یہ ہے۔
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔:Global Crop scie...
01/02/2025

آپ کو طاقت کی ضرورت تب پڑتی ہے جب آپ کسی کا نقصان کرنا چاہتے ہوں ورنہ تو ہر کام کے لیے محبت ہی کافی ہے۔:
Global Crop science Pvt ltd ❤️.

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Zarart agriculture center. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share