25/09/2026
پروگرام تو وڑ گیا ٹکٹ ریٹ کے لیے پہلا کمنٹ دیکھے وڑنا بنتا تھا پروگرام 😜
حکومتی احکامات کی خلاف ورزی
تھانہ سٹی پولیس نے فانوس تھیٹر اور پنجاب تھیٹر کو بند کروا دیا
شہر بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، آفتاب احمد ایس ایچ او تھانہ سٹی