20/06/2026
أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ...
اور اس شخص سے بہتر دین والا کون ہے جو اپنا چہرہ اللہ کے سامنے جھکا دے، نیکی اختیار کرے، اور حضرت ابراہیمؑ کے دین کی پیروی کرے۔ اور اللہ نے حضرت ابراہیمؑ کو اپنا دوست بنایا۔ ❤️📖