Buraq Marketing Agency

Buraq Marketing Agency مکانات، دکانات، پلاٹس اور زرعی زمین کی خرید و فروخت اور مارکیٹنگ کا بااعتماد مرکز

27/04/2024

📢ساہیوال، فروٹ منڈی کے عقب میں نیا مکمل تعمیر شدہ مکان براۓ فروخت ہے🏠

مکان کی تفصیلات:-
5 مرلے کا مکان
20 فٹ گلی
2 کمرے
1 بیٹھک
2 باتھ روم(ایک گھر کیلۓ اور دوسرا بیٹھک سے اٹیچ)
ایک کچن
ٹی وی لاونج
مکمل گھر خوبصورت سیلنگ سے آراستہ
سینیٹری اور بجلی کی مکمل فٹنگ
پورے گھر میں ماربل ٹائلز

قیمت جاننے اور جگہ دیکھنے کے لئے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
رابطہ نمبر:
03247304871
0307 6093120

Call now to connect with business.

19/04/2024

تحصیل ساہیوال میں سرمایہ کاری کا شاندار موقع📢

12/02/2024

تحصیل ساہیوال میں سبزی منڈی کے عقب میں دو مکان(لنٹر والے) نہایت مناسب قیمت پر براۓ فروخت ہیں۔

تفصیلات:
20 فٹ گلی
بجلی و پانی کی مکمل فٹنگ
2 کشادہ کمرے
کچن
بیٹھک
ٹی وی لاؤنج
2 واش روم

سنجیدہ حضرات ابھی رابط فرمائیں : 03007832798

مکانات، دکانات، پلاٹس اور زرعی زمین کی خرید و فروخت اور مارکیٹنگ کا بااعتماد مرکز

28/09/2023

پلاٹ برائے فروخت
لوکیشن: نزد دھول بالا بائی پاس جھنگ روڈ ساہیوال
رقبہ: 3 کنال۔فرنٹ پر 9 دکانیں ہیں
90 فٹ فرنٹ 142 فٹ بیک ۔۔
20,20 فٹ کی گلی دونوں طرف موجود ہے۔
ڈیمانڈ: 1 کروڑ 10 لاکھ
رابطہ نمبر: 03485982395
03026371324

16/07/2023

تحصیل ساہیوال میں ڈرائیونگ سیکھنے کے خواہشمند حضرات توجہ فرمائیں!!!

مکانات، دکانات، پلاٹس اور زرعی زمین کی خرید و فروخت اور مارکیٹنگ کا بااعتماد مرکز

06/05/2023

کاروباری حضرات توجہ فرمائیں!!!
ایک عدد تعمیر شدہ دکان تحصیل ساہیوال میں، محلہ نواں لوک، مین سرگودھا روڈ پر عبد اللہ میڈیکل سنٹر کے قریب موجود ہے۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ فرمائیں۔
ملک حسن رضا اعوان : 03007832798

05/05/2023

توجہ فرمائیں!
تحصیل ساہیوال میں جھنگ روڈ پر 2 پلاٹس انتہائی مناسب قیمت پر براۓ فروخت ہیں۔ ایسی شاندار آفر کو ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ ابھی رابطہ کریں،
ملک حسن رضا اعوان : 03007832798

توجہ طلب!تحصیل ساہیوال میں مکانات، دکانات، پلاٹس اور زرعی زمین کی خرید و فروخت کا انتہائی قابلِ اعتماد مرکز۔ فوری رابطہ ...
27/04/2023

توجہ طلب!
تحصیل ساہیوال میں مکانات، دکانات، پلاٹس اور زرعی زمین کی خرید و فروخت کا انتہائی قابلِ اعتماد مرکز۔ فوری رابطہ فرمائیں۔
ملک حسن رضا اعوان : 03007832798

26/04/2023

توجہ !!
ایک شاندار أفر،40 کنال (5,ایکڑ) زرعی کم کمرشل رقبہ ، ڈگری کالج سے فتح خان (سکندری) نہر مجوزہ و متوقع بائی پاس سے متصل ، شمس أباد سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلہ پر چاہ چراغ خان والا داخلی ساہی وال( سرگودہا رقبہ برائے فروخت ، ڈیمانڈ صرف ایک کروڑ روپے ہے۔ سرمایا کاری کا ایک نادر موقع ہے۔)

رابطہ : 03007832798

Address

Sahiwal
40210

Telephone

+923110730705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Buraq Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Buraq Marketing Agency:

Share