Sahiwal Updates

Sahiwal Updates Sahiwal Updates

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان-پیٹرول 12 روپے فی لیٹر کمیہائی سپیڈ ڈیزل 30 روپے فی لیٹر کمی لائیٹ ...
16/05/2023

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان-

پیٹرول 12 روپے فی لیٹر کمی

ہائی سپیڈ ڈیزل 30 روپے فی لیٹر کمی

لائیٹ ڈیزل 12 روپے فی لیٹر کمی

مٹی کا تیل 12 روپے فی لیٹر کمی

23/05/2022

کمشنر ساہیوال ڈویژن سلوت سعید نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ان کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے
سلوت سعیدکمشنر ساہیوال سے پہلےسپیشل سیکریٹری محکمہ خزانہ تعینات تھیں
انہوں نے سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت بھی خدمات سرانجام دیں
سلوت سعید ڈپٹی کمشنر سرگودھا بھی تعینات رہیں

18/05/2022

خبردار!
سڑکوں پر فری سم کارڈ بیچنے والوں سے ہوشیار
آپ کے فنگر پرنٹ نہایت قیمتی ہیں
ان کا غلط استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی مجرمانہ کاروائی کی جا سکتی ہے

16/05/2022

Sehat Sahulat Programm in Raazi Hospital, CBR Town, Islamabad
صحت سہولت کارڈ کے ذریعے رازی ہسپتال اسلام آباد میں
گائنی، ڈائیلاسز ، آنکھوں، ناک، کان، گلے، کا علاج ،آرتھو اور جنرل سرجری وغیرہ کی سہولیات میسر ہوں گی۔

For more details : 051 2374911, 051 2374915

16/05/2022

ساہیوال میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثوں کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ ساہیوال کا ڈی سی او آفس کے باہر پر امن احتجاجی مظاہرہ

10/05/2022

حالیہ دنوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے بڑھ گیا ہے جس کے باعث ہیٹ سٹروک کا خطرہ میں اضافہ ہو گیا ہے۔
احتیاط کریں!!




09/05/2022

تحریک جمع

09/05/2022
09/05/2022

چینی کی قیمتوں میں استحکام اور ہموار طلب و رسد کے حوالے سے حکومت کے بڑے فیصلے

- چینی کی برآمد پر پابندی

- اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات

- ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

10/12/2021

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی سروے رپورٹ جاری

‏پاکستان میں بدعنوان اداروں میں پولیس سرفہرست

‏پاکستان میں بدعنوان اداروں میں عدلیہ دوسرے، ٹینڈر اور کنٹریکٹنگ سیکٹر تیسرے نمبر پر، رپورٹ

‏صحت چوتھے، لینڈ ایڈمنسٹریشن پانچویں اور لوکل گورنمنٹ کرپشن میں چھٹے نمبر پر، سروے رپورٹ

‏تعلیم ساتویں، ٹیکسیشن آٹھویں اور این جی اوز بدعنوانی میں نویں نمبر پر، سروے رپورٹ

‏51.9 فیصد کے مطابق کمزور احتساب بدعنوانی کی وجہ ہے، سروے رپورٹ

‏51.9فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ کمزور احتساب بدعنوانی کی وجہ ہے، سروے رپورٹ

‏29.3 فیصد لوگوں کی رائے کے مطابق کرپشن کی وجہ طاقتور لوگوں کی لالچ ہے، رپورٹ

‏18.8 فیصد لوگوں کا خیال ہے کم تنخواہ بدعنوانی کی بڑی وجہ ہے، سروے رپورٹ

‏85.6 فیصد شہریوں نے وفاقی حکومت کی خود احتسابی کو غیر تسلی بخش قرار دیا

10/11/2021

احساس راشن رعایت میں رجسٹریشن کے چار ہفتوں کے اندر کم آمدن گھرانوں کو ان کی اہلیت کا پیغام 8171 سے موصول ہوگا۔ دو کروڑ اہل گھرانے آٹا، خوردنی تیل، دالوں پر ماہانہ ایک ہزار روپے کی رعایت حاصل کرسکیں گے۔

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share