Umer Farooq Marketing Hub

Umer Farooq Marketing Hub We are marketing agency providing advertisement and promotion of your business

23/01/2026

🌸جمعہ مبارک 🌸
اللہم صل علی سیدنا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم ۔۔۔
جمعہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دعا کبھی ضائع نہیں جاتی، بس صبر ضروری ہوتا ہے۔۔۔۔

دلوں کا سکون، روح کی تازگی اور گناہوں کی معافی کا دن ۔۔۔۔۔
آج کے دن مانگی گئی دعا رد نہیں ہوتی، بس یقین کامل ہونا چاہیے۔۔
جمعہ کا دن، رحمتوں کی بارش اور مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے۔
اللہ ہم سب پر رحم فرمائے، آمین

اے اللہ! اس جمعہ ہمارے دلوں کی تمام پریشانیاں دور فرما دے۔ 🤍
آمین

یہ ڈیزائن میری ایک پیاری دوست نے مجھے بنا کر دیا ہے،اور سچ کہوں تو یہ مجھے بے حد پسند آیا ہے ✨کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جوبغ...
22/12/2025

یہ ڈیزائن میری ایک پیاری دوست نے مجھے بنا کر دیا ہے،
اور سچ کہوں تو یہ مجھے بے حد پسند آیا ہے ✨

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو
بغیر کسی مطلب کے دوسروں کی مدد کرتے ہیں،
اور جب کوئی آپ کی مدد کرے تو دل کو واقعی بہت اچھا لگتا ہے 🤍

میں دل سے اپنی دوست کا شکریہ ادا کرتی ہوں
جنہوں نے اتنے خلوص اور محبت کے ساتھ یہ ڈیزائن بنایا 🌸

اللہ ایسے لوگوں کو ہمیشہ خوش رکھے جو
دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرتے ہیں 🤲✨

19/12/2025

*🔮جمعہ کی دن سورت کہف کی تلاوت اور فضیلت:🔮*

جمعتہ المبارک کے دن سورۂ الکہف پڑھنے کی بڑی فضیلت وارد ہے بلکہ مختلف احادیث میں اللہ کے رسول صلؔی اللہ علیہ وآلٖہ وسلؔم نے جمعہ كے دن اسے پڑھنے کی ترغیب دلائی ہے ۔

• اس والے سے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہہ سے روایت ہے کہ آپ صلؔی اللہ علیہ وآلٖہ وسلؔم نے فرمایا :
*ترجمہ:* جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھی اس کے قدموں کے نیچے سے لے کر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے، جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور ان دو جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں (
*[📗الترغيب والترهيب: 298/1 ]*

وہی بزم ہے وہی دھوم ہےوہی عاشقوں کا ہجوم ہےجو کمی ہے تو بس میرے شیخ کیجو تہہ مزار چلا گیا 😭
14/12/2025

وہی بزم ہے وہی دھوم ہے
وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
جو کمی ہے تو بس میرے شیخ کی
جو تہہ مزار چلا گیا 😭

🌙 جمعہ مبارک 🌿"جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص دن ہے۔اللہ ہم سب کے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیاں اور زن...
28/11/2025

🌙 جمعہ مبارک 🌿

"جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا خاص دن ہے۔
اللہ ہم سب کے دلوں کو سکون، گھروں کو خوشیاں اور زندگیوں کو آسانیاں عطا فرمائے۔
اے اللہ! آج کے دن ہماری ہر نیک دعا قبول فرما دے۔ آمین 🤲"

آج میں نے Glam Touch Salon کے لیے ایک نفیس اور خوبصورت ڈیزائن بنایا ہے،پریکٹس کے طور پر ۔۔جس میں خوبصورتی، نرمی اور ایلی...
18/11/2025

آج میں نے Glam Touch Salon کے لیے ایک نفیس اور خوبصورت ڈیزائن بنایا ہے،پریکٹس کے طور پر ۔۔
جس میں خوبصورتی، نرمی اور ایلیگینس کو ایک جگہ اکٹھا کرنے کی کوشش کی ہے۔

ہر ڈیزائن کے ساتھ نئی چیز سیکھنے کا موقع ملتا ہے—
اور یہی پریکٹس ہمیں بہتر سے بہترین بناتی ہے۔

اگر آپ بھی اپنے برانڈ یا بزنس کے لیے
اسی کے پروفیشنل ڈیزائن بنوانا چاہتے ہیں،
تو مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
0331-1412845

_*کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو،*_*_جو بھی بات کریں اس م...
14/11/2025

_*کوشش کریں کہ جہاں سے گزریں کوئی خیر کے اثرات چھوڑ جائیں، جس سے ملیں اس کے دل کو خوشی محسوس ہو،*_
*_جو بھی بات کریں اس میں خیر ہو_*
_*دنیا و آخرت کا نفع ہو*_
*_ #زندگی کو بس گزاریں نہیں بلکہ اس کے پل پل کو بہترین بنائیں🌹

کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی،یہ روز تھوڑی تھوڑی محنت سے بنتی ہے۔آج کی چھوٹی سی کوشش،کل کے بڑے خواب کی بنیاد ہے📖 میری آج ...
13/11/2025

کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی،
یہ روز تھوڑی تھوڑی محنت سے بنتی ہے۔
آج کی چھوٹی سی کوشش،
کل کے بڑے خواب کی بنیاد ہے
📖 میری آج کی Practice 📖
آج میں نے اپنی پہلی book کا cover photo design کیا ہے۔
ہر design کے پیچھے ایک نیا تجربہ، ایک نیا سبق چھپا ہوتا ہے۔
محنت کرتے رہو، ایک دن تمہاری کہانی خود بولے گی۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"جس نے جمعہ کے دن غسل کیا، پھر مسجد گیا، اور خاموشی سے خطبہ سنا، اُس کے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک ...
31/10/2025

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے جمعہ کے دن غسل کیا، پھر مسجد گیا، اور خاموشی سے خطبہ سنا، اُس کے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔"
(صحیح بخاری: 883)

🌿

میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر pouch packing بنانے کا ایک task لیا تھا۔سب نے اپنا کام مکمل کر لیا، مگر مجھ سے نہیں بن ...
29/10/2025

میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر pouch packing بنانے کا ایک task لیا تھا۔
سب نے اپنا کام مکمل کر لیا، مگر مجھ سے نہیں بن پا رہا تھا۔
لیکن میرے دوستوں نے مجھے ہارنے نہیں دیا — انہوں نے کہا:
“جیسے بھی بناؤ، اِن شاء اللہ ایک دن بہترین بن جائے گی!” 🌸

آج بھی میرا design مکمل اور perfect تو نہیں بن سکا،
لیکن پہلے سے بہتر ضرور ہے ✨
سچ ہے — اگر انسان ہمت کرے اور ساتھ دینے والے مخلص لوگ ہوں،
تو کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا 💫

24/10/2025

📖 جمعہ اور سورۃ کہف کی فضیلت
جو بندہ جمعہ کے دن محبت و اخلاص کے ساتھ سورۃ کہف کی تلاوت کرتا ہے،
اللہ تعالیٰ اس کے ایک جمعہ سے اگلے جمعہ تک کے گناہ معاف فرما دیتا ہے اور نور عطا کرتا ہے جو اس کے دل و روح کو منور کر دیتا ہے۔
سورۃ کہف… دلوں کے سکون اور گناہوں کی بخشش کا ذریعہ۔
جو شخص جمعہ کے دن اسے تلاوت کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک گناہ معاف کر دیتا ہے۔
آئیے آج قرآن سے تعلق جوڑیں اور رب کی رحمت کے حقدار بنیں۔

🌟 پہلا قدم ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، مگر یہی آگے بڑھنے کی پہچان ہوتا ہے 🌟آج میں نے اپنی پہلی practice کی، شاید مکمل نہیں تھی م...
22/10/2025

🌟 پہلا قدم ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، مگر یہی آگے بڑھنے کی پہچان ہوتا ہے 🌟

آج میں نے اپنی پہلی practice کی، شاید مکمل نہیں تھی مگر ایک بات ضرور سمجھ آئی…
کمال کوشش سے آتا ہے، نہ کہ انتظار سے۔
یہ آغاز ہے، منزل نہیں… لیکن اسی آغاز میں کامیابی کی پہلی چمک چھپی ہوتی ہے۔

آج کا سبق:
✅ غلطی کرنا شرمندگی نہیں، رک جانا سب سے بڑی ناکامی ہے۔
✅ Practice چھوٹی ہو یا بڑی… بس دل سے ہو تو تبدیلی شروع ہو جاتی ہے۔

Address

Sambrial

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Farooq Marketing Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share