Is IJAZ 2.0

Is IJAZ 2.0 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Is IJAZ 2.0, Sindhi, Sanghar.

Main YouTube channel Link 👇
https://youtube.com/.3-rt5qo?si=ha7KjnpLe_wD04b6

WhatsApp channel Link, 👇

Follow the IS AJAZ YT channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va8nxzE84Om3k4j75x2E

یہ ھمیشہ آخری اوور ٹیپہ کو کیوں دیا جاتا ہے 🤔
02/06/2026

یہ ھمیشہ آخری اوور ٹیپہ کو کیوں دیا جاتا ہے 🤔

بڑی خوشخبری! کوچ مائک ہیسن کا دور ختم آسٹریلیا سیریز کے بعد پاکستان کے بیٹنگ کوچ مائک ہیسن کو عہدے سے ہٹائے جائے گا اور ...
28/05/2026

بڑی خوشخبری! کوچ مائک ہیسن کا دور ختم آسٹریلیا سیریز کے بعد پاکستان کے بیٹنگ کوچ مائک ہیسن کو عہدے سے ہٹائے جائے گا اور اس کی جگہ پر سری لنکا کے لیجنڈ بلے باز کمار سنگاکارا کو پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔ 🏏🔥

پاکستانی کرکٹ آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہاں بنگلہ دیش سے کلین سویپ ہونا کوئی اچانک حادثہ نہیں بلکہ برسوں کی ناقص پلاننگ، س...
20/05/2026

پاکستانی کرکٹ آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہاں بنگلہ دیش سے کلین سویپ ہونا کوئی اچانک حادثہ نہیں بلکہ برسوں کی ناقص پلاننگ، سفارشی کلچر اور انا پرستی کا نتیجہ ہے۔
ٹیم کی کوچنگ ایسے لوگوں کے ہاتھ میں دے دی گئی جنہیں خود جدید کرکٹ اور پروفیشنل کوچنگ سسٹم سیکھنے کی ضرورت ہے۔ سرفراز احمد، اسد شفیق اور ان سب کی سرپرستی کرنے والے عاقب جاوید جیسے لوگ میرٹ کے بجائے تعلقات کی بنیاد پر فیصلے کریں گے تو نتیجہ یہی نکلے گا۔
پاکستان میں مسئلہ صرف ہار کا نہیں، سوچ کا ہے۔ یہاں ایک کھلاڑی دو میچ کھیل لے تو خود کو لیجنڈ سمجھنے لگتا ہے، تنقید برداشت نہیں کی جاتی، فٹنس اور ڈسپلن کو مذاق سمجھا جاتا ہے، جبکہ دنیا کی ٹیمیں ڈیٹا، پلاننگ اور پروفیشنل ازم پر چل رہی ہیں۔
سب سے خطرناک چیز سفارشی کلچر ہے۔ جس سسٹم میں پرفارمنس سے زیادہ تعلقات اہم ہوں، وہاں ٹیلنٹ تباہ اور کرکٹ برباد ہی ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کوئی بڑا غیر ملکی کوچ یہاں آکر کام نہیں کرنا چاہتا، کیونکہ ہر جگہ گروپ بندی، انا اور سیاست حاوی ہے۔
جب تک PCB میں پروفیشنل لوگ نہیں آئیں گے، میرٹ نہیں ہوگا، اور کھلاڑیوں کو جوابدہ نہیں بنایا جائے گا، تب تک پاکستان کرکٹ مزید تنزلی کا شکار ہوتی رہے گی۔

لگتا ہے گوگل والوں کی نیند پوری نہیں ہوئی Match Suspended کر دیا ہے 🤣🤣
20/05/2026

لگتا ہے گوگل والوں کی نیند پوری نہیں ہوئی Match Suspended کر دیا ہے 🤣🤣

بابر اعظم سے اچھی کارکردگی تو مچل سٹارک رویندر جدیجا دیکھا دیتے ہیں یہ کوہی اچھی کارگردگی ہے آپ نہ سمجھ لوگ کبھی اس گھنٹ...
19/05/2026

بابر اعظم سے اچھی کارکردگی تو مچل سٹارک رویندر جدیجا دیکھا دیتے ہیں یہ کوہی اچھی کارگردگی ہے آپ نہ سمجھ لوگ کبھی اس گھنٹے کے کنگ زیمبابر کو ویرات کوہلی کے مقابلے میں کھڑا کر دیتے ہو اور کبھی سچن ٹنڈولکر کے اور کبھی لارا کے مگر یہ چار سال سے زیادہ ہو گئے ہیں فیفٹی بڑی مشکل سے مکمل کرتا ہے یہ نکلی کنگ ہے یہ گلی محلے کا کنگ ہے زیمبابر

Mene Kal Ki Stream me btaya Tha ke Dekhna Kia Hota He 😂 FAaaaa
10/05/2026

Mene Kal Ki Stream me btaya Tha ke Dekhna Kia Hota He 😂 FAaaaa

Pakistani Bowling Is FAaaaaaa 😂 | But Azan Awais Well Played 🤭 | Pak Vs Bang 1st test day 2IS AJAZ 0.3

26/04/2026

Nisha Pomi With Lahore Qalandars 🤣🤣

😂😂
23/04/2026

😂😂

21/04/2026

#

اس PSL میں کسی کی اتنی پٹائی نہیں ہوئی جتنی کنگ فکسر کی ہوئی ہے ابھی پورا ٹورنامنٹ باکی ہے 😂
04/04/2026

اس PSL میں کسی کی اتنی پٹائی نہیں ہوئی جتنی کنگ فکسر کی ہوئی ہے ابھی پورا ٹورنامنٹ باکی ہے 😂


Address

Sindhi
Sanghar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Is IJAZ 2.0 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share