Social Media Networking

Social Media Networking Mian Asim Kamal

08/09/2024
10/02/2023

ترکی اور شام میں زلزلے سے تباہی کے مناظر
اللہ کرم فرمائے۔

تلاش ورثا    یہ  اماں  جی  نا سن سکتی ہے نا ہی بول سکتی ہےتقریبن 1مہینے سے اپنے وورثا  کو تلاش کر رھی ہے لیکن نہی ملے جو...
28/01/2023

تلاش ورثا یہ اماں جی نا سن سکتی ہے نا ہی بول سکتی ہےتقریبن 1مہینے سے اپنے وورثا کو تلاش کر رھی ہے لیکن نہی ملے جو کوئی بھی انکو جانتا ہے اس نمبر پر رابطہ کرے 03004051288 منظور احمد
Plz shat it apka 1 share ho skta ha ink wariso ko mila dy.

19/11/2022

الصلاۃ والسلام علیک یاسیدی یارسول اللہ وعلی الک واصحابک یا حبیب اللہ

فیصل آباد: سمن آباد کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔فیصل آباد: ملزم عمران نے فائرنگ کرکے بیوی...
17/11/2022

فیصل آباد: سمن آباد کے علاقے میں شوہر نے بیوی اور بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔
فیصل آباد: ملزم عمران نے فائرنگ کرکے بیوی ثانیہ اور 7ماہ کی بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی۔
فیصل آباد: پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی۔

16/11/2022

استغفراللہ اتنا ظلم ایک بے زبان پر

اصلاۃ وسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ
14/11/2022

اصلاۃ وسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ وعلی آلک واصحابک یا حبیب اللہ

14/11/2022

عمران خان کے کہاں کہاں گولی لگی دیکھیے اس ویڈیو میں

مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں!سب کو خواہش کا احترام کرنا چاہیئے۔اے وطن کی عظیم ماں آپ کی عظمت کو سلام
27/10/2022

مائیں سب کی سانجھی ہوتی ہیں!
سب کو خواہش کا احترام کرنا چاہیئے۔
اے وطن کی عظیم ماں آپ کی عظمت کو سلام

سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی جانب سے س...
27/10/2022

سوشل میڈیا پر اینڈریو ٹیٹ کی نماز پڑھنے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے ایتھلیٹ اور ایم ایم فائٹر ’ٹیم خان‘ کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے
مزید پڑھیں :https://tinyurl.com/24oc4hpg

27/10/2022

شہید ارشد شریف کا جسد خاکی کی ان کی رہائش گاہ پر پہنچا دیا گیا لوگوں کی کافی تعداد موجود

He Will Return ...!Much Stronger Than Before 🖤
27/10/2022

He Will Return ...!
Much Stronger Than Before 🖤

Address

Sangla Hill
39600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Media Networking posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share