M A writes

M A writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M A writes, Advertising/Marketing, sangla Hill, .

قبولیت، تبدیلی سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے ❤️جو ہمیں سمجھتے ہیںوہ ہمیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتےوہ ہمیں ویسا ہی قبول کرتے ہیں...
25/03/2026

قبولیت، تبدیلی سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہے ❤️
جو ہمیں سمجھتے ہیں
وہ ہمیں بدلنے کی کوشش نہیں کرتے
وہ ہمیں ویسا ہی قبول کرتے ہیں
جیسے ہم ہیں… 🌷

حقیقت میں عید دل کا تہوار ہے۔اگر دلوں میں خوشی نہ اُترے، اگر قناعت اُنہیں سیراب نہ کرے، اور اگر مسرت اُن پر غالب نہ آئے،...
22/03/2026

حقیقت میں عید دل کا تہوار ہے۔
اگر دلوں میں خوشی نہ اُترے، اگر قناعت اُنہیں سیراب نہ کرے، اور اگر مسرت اُن پر غالب نہ آئے،تو عید محض کیلنڈر کی ایک تاریخ بن کر رہ جاتی ہے۔

میری دعا ہے کہ اُس شخص کا بھرم کبھی نہ ٹوٹے جس کو لگتا ہے کہ اُس کا محبوب بھی اُس سے محبت کرتا ہے۔🌼🤍
22/03/2026

میری دعا ہے کہ اُس شخص کا بھرم کبھی نہ ٹوٹے جس کو لگتا ہے کہ اُس کا محبوب بھی اُس سے محبت کرتا ہے۔🌼🤍

21/03/2026
عید مبارک آپ کی اپنی قدر و قیمت کسی دوسرے کے رویے کی محتاج نہیں ہے آپ خود میں مکمل اور اہم ہیں🥀🍂
20/03/2026

عید مبارک

آپ کی اپنی قدر و قیمت کسی دوسرے کے رویے کی محتاج نہیں ہے آپ خود میں مکمل اور اہم ہیں🥀🍂

‏ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو دکھاوے کا اچھا لیکن فطرتاً منافق ہے!🤎
20/03/2026

‏ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہے جو دکھاوے کا اچھا لیکن فطرتاً منافق ہے!🤎

نفرت کو چھوڑ دو—یہ صرف تمہیں بوجھل کرتی ہے۔ 💛
20/03/2026

نفرت کو چھوڑ دو—یہ صرف تمہیں بوجھل کرتی ہے۔ 💛

اس سے بڑھ کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پ...
20/03/2026

اس سے بڑھ کر خُوبصورت کیا ہو سکتا ہے کہ آپ ایک ایسے دِل کا انتخاب بن جائیں جس کے پاس چُننے کو پوری دنیا ہو، لیکن وہ آپ پر ٹھہر جائے۔۔۔۔🌸

معافی مانگنا ایک اعلیٰ تہذیب ہے، مگر جاہل اسے اپنی توہین سمجھتا ہے!🌹💞
14/03/2026

معافی مانگنا ایک اعلیٰ تہذیب ہے، مگر جاہل اسے اپنی توہین سمجھتا ہے!🌹💞

🤍اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!
13/03/2026

🤍اگر رابطہ نہ رہے تو واپسی کا راستہ قدرتی طور پر بند ہو جاتا ہے!

جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے ۔🥀♥️🙂
11/03/2026

جنہیں کھونا نہیں چاہتے ان سے بحث ہار جایا کریں تا کہ دل جیت سکیں اور ساتھ قائم رہے ۔🥀♥️🙂

ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے اگر ہم اداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے ✨
11/03/2026

ہر شخص اپنی خوشی چاہتا ہے اگر ہم اداس ہیں تو یہ ہمارا مسئلہ ہے ✨

Address

Sangla Hill

1234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M A writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share