FareHub Marketing

  • Home
  • FareHub Marketing

FareHub Marketing Sᴏᴄɪᴀʟ Mᴇᴅɪᴀ Mᴀʀᴋᴇᴛᴇʀ, Cᴏᴘʏ Wʀɪᴛᴇʀ &
Gʀᴀᴘʜɪᴄ Dᴇsɪɢɴᴇʀ ✨
(1)

کیا آپ کا کاروبار سوشل میڈیا پر ترقی نہیں کر رہا؟ 🚀📱اگر آپ کی پوسٹس پر لائکس، شیئرز، اور کمنٹس کم آ رہے ہیں، تو شاید آپ ...
06/02/2025

کیا آپ کا کاروبار سوشل میڈیا پر ترقی نہیں کر رہا؟ 🚀📱

اگر آپ کی پوسٹس پر لائکس، شیئرز، اور کمنٹس کم آ رہے ہیں، تو شاید آپ کی مارکیٹنگ اسٹریٹجی اپڈیٹ ہونے کا وقت آ گیا ہے! 🎯

✅ پروفیشنل برانڈنگ
✅ اینگیجنگ کانٹینٹ
✅ وائرل مارکیٹنگ اسٹریٹجی
✅ ٹارگٹڈ ایڈورٹائزنگ

اب وقت ہے کہ آپ کا برانڈ سوشل میڈیا پر نمایاں ہو! 💡🔥

📩 ابھی ہم سے رابطہ کریں اور اپنے کاروبار کو اگلے لیول پر لے جائیں!

میں ہوں سوشل میڈیا مینیجر، یعنی آپ کے پیج اور برانڈ کی آن لائن جگاڑ ماسٹر! 🥱🤗میرا کام ؟آپ کی پوسٹس ایسے وقت پر ڈالنا جیس...
06/02/2025

میں ہوں سوشل میڈیا مینیجر،
یعنی آپ کے پیج اور برانڈ کی آن لائن جگاڑ ماسٹر! 🥱🤗

میرا کام ؟

آپ کی پوسٹس ایسے وقت پر ڈالنا جیسے بالکل صحیح وقت پر شادی کی بریانی پہنچتی ہے۔ 🤭

کیپشن ایسے لکھنا کہ لوگ "لائک" کرنے پر مجبور ہو جائیں اور ہیش ٹیگز ایسے لگانا جیسے ہر پلیٹ فارم
کے دل کی بات سمجھ لی ہو، جو گمشدہ فالورز کو ڈھونڈ کر واپس لے آئیں۔ 😇

کمنٹس میں "کتنے کا ہے؟" اور "ڈیٹیلز پلیز"
جیسے سوالات کا صبر سے جواب دینا
(چاہے دل ان کا گلا دبانے کا چاہ رہا ہو ) 🤥

مختصر یہ کہ
میں وہ ہوں جو آپ کے برانڈ کی پوسٹس کو شہزادہ اور کمنٹس سیکشن کو بادشاہ بناتی ہوں۔
میں وہ ہوں جو آپ کے برانڈ کے سوشل میڈیا کو ایک کامیاب ڈرامہ سیریل کی طرح ٹاپ ریٹنگز دلاتی ہے،
اور ہاں، آپ کی ڈائریکٹ میسجز کی گھنٹیاں بجانا
میرا ہی کمال ہے! 🤭

سروسز کے لیے آپ بھی رابطہ کر سکتے ہیں ✨😊

Let's Connect with each other and grow together ✨

آج میں کچھ غلطیا ں بتانے جارہی  ہوں کہ پاکستان میں کاروبار کیوں ناکام ہوتا ہے۔ 1. کاروبار اس لئے ناکام ہو جاتا ہے کیونکہ...
23/09/2023

آج میں کچھ غلطیا ں بتانے جارہی ہوں کہ پاکستان میں کاروبار کیوں ناکام ہوتا ہے۔

1. کاروبار اس لئے ناکام ہو جاتا ہے کیونکہ لوگ سیکھے بغیر کاروبار شروع کرتے ہیں۔ اگر آپ کاروبار میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو پہلے سیکھیں پھر کاروبار شروع کریں۔

2. دوسری وجہ آپ کی دکان / کاروبار / کا مقام ہے اگر آپ کا کاروبار اچھی جگہ پر نہیں ہے تو آپ کی کامیابی کا بہت کم امکان ہے۔ پہلے اپنے کاروبار کے لئے ، اچھی جگہ تلاش کریں اس کے بعد کاروبار شروع کریں۔

3. بیرون ملک مقیم بہت سارے افراد رشتہ داروں کی خدمات حاصل کرتے ہیں اور وہ رشتے داروں پر چھوڑ دیتے ہیں اور بدقسمتی سے کچھ عرصہ بعد کاروبار میں دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

4۔ چھوٹی سی سرمایہ کاری کے ساتھ کاروبار شروع کریں۔ ایک ساتھ زیادہ سرمایہ کاری نہ کریں۔ اگر آپ کا بجٹ 10 لاکھ ہے تو 1 لاکھ سے شروع کریں۔

5۔ اگر آپ اپنے کاروبار کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو دلچسپی لیتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو گندا کریں اور مزدوروں پر نہ چھوڑیں۔

6. بغیر کسی منصوبے کے کاروبار شروع نہ کریں۔ مناسب حکمت
عملی بنائیں ، اپنی طویل مدتی اور قلیل مدتی اہداف طے کریں۔

فیس بک پر ایڈ رن کی جاتی ہے تو اکثر لوگ کنفیوز ہوتے ہیں۔ بنیادی طور پر تین طرح کی ایڈز رن کی جاتی ہیں۔ ایک پیج لائکس/فال...
27/08/2023

فیس بک پر ایڈ رن کی جاتی ہے تو اکثر لوگ کنفیوز ہوتے ہیں۔ بنیادی طور پر تین طرح کی ایڈز رن کی جاتی ہیں۔
ایک پیج لائکس/فالورز کے لیے۔ اس میں آپ کے پیج لائکس/ فالورز بڑھتے ہیں۔ کیونکہ کوئی بھی آپ کے پیج پر آئے تو وہ پہلے پیج لائکس ہی دیکھتا ہے اور اس کا اعتماد بڑھتا ہے۔
دوسری ایڈ پیج انگیجمنٹس کی رن کی جاتی ہے۔ جس میں کوئی پوسٹ boost کی جاتی ہے۔ لائکس اور کمنٹس کی صورت فیس بک لوگوں کو اس پوسٹ تک لاتی ہے۔ ریچ بڑھتی ہے۔ زیادہ لوگ واقف ہوتے ہیں۔

تیسری میسجز ایڈ رن کی جاتی ہے۔ جس میں پروڈکٹ کی یا سروس کی تشہیر کی جاتی ہے۔ لوگ آپ کی ایڈ دیکھ کر میسنجر پر رابطہ کرتے ہیں۔ اسی ایڈ سے کلائنٹ ملتے ہیں۔

یہ تین مختلف طرح کے نتائج کے لیے الگ الگ کمپین چلائی جاتی ہے۔
اگر آپ بھی پروفیشنل بزنس پیج ببوانا چاہتے ہیں یا پیج بنا ہوا اس کی پروموشن چاہتے ہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔

𝐅𝐨𝐫 𝐆𝐫𝐚𝐩𝐡𝐢𝐜𝐬 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧𝐞𝐫 🌼𝗖𝗼𝗹𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲𝗼𝗿𝘆 𝗶𝘀 𝗮 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗳𝘂𝗹 𝘁𝗼𝗼𝗹 𝗳𝗼𝗿 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗿𝗲 𝗯𝗼𝘁𝗵 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝘂𝗻𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹.𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼...
27/08/2023

𝐅𝐨𝐫 𝐆𝐫𝐚𝐩𝐡𝐢𝐜𝐬 𝐃𝐞𝐬𝐢𝐠𝐧𝐞𝐫 🌼

𝗖𝗼𝗹𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲𝗼𝗿𝘆 𝗶𝘀 𝗮 𝗽𝗼𝘄𝗲𝗿𝗳𝘂𝗹 𝘁𝗼𝗼𝗹 𝗳𝗼𝗿 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗿𝗲 𝗯𝗼𝘁𝗵 𝗯𝗲𝗮𝘂𝘁𝗶𝗳𝘂𝗹 𝗮𝗻𝗱 𝗳𝘂𝗻𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹.
𝗗𝗶𝘀𝗰𝗼𝘃𝗲𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗽𝗿𝗶𝗻𝗰𝗶𝗽𝗹𝗲𝘀 𝗼𝗳 𝗰𝗼𝗹𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲𝗼𝗿𝘆 𝗮𝗻𝗱 𝘂𝘀𝗲 𝘁𝗵𝗲𝗺 𝘁𝗼 𝗰𝗿𝗲𝗮𝘁𝗲 𝗱𝗲𝘀𝗶𝗴𝗻𝘀 𝘁𝗵𝗮𝘁 𝗮𝗿𝗲 𝘃𝗶𝘀𝘂𝗮𝗹𝗹𝘆 𝗮𝗽𝗽𝗲𝗮𝗹𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗻𝗱 𝗲𝗮𝘀𝘆 𝘁𝗼 𝘂𝘀𝗲.

اکثر سکرولنگ کرتے ہوئے آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک ہی ایڈ آپ کی نظروں سے بار بار گزرتا ہے اور نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو کو وہ...
27/08/2023

اکثر سکرولنگ کرتے ہوئے آپ نے دیکھا ہو گا کہ ایک ہی ایڈ آپ کی نظروں سے بار بار گزرتا ہے اور نہ چاہتے ہوئے بھی آپ کو کو وہ یاد رہ جاتا ہے اور آپ کے ذہن میں نقش ہو جاتا ہے. تو وہ جو ایڈ آپ کی نظروں سے بار بار گزرتا ہے اسے ہم نام دیتے ہیں Awarness Ad کا. کس بھی بزنس کو کامیاب بنانے کے لیے اس کی آگا ہی لوگوں میں پھیلانا بہت ضروری ہو تا ہے تاکہ کسٹمر کا اعتماد حاصل کر سکیں اور اس کے دل و دماغ میں اپنے برینڈ کا نام بٹھا دیں ......
لیکن اسstrategy کو تیار کرنےکے لیے ضرورت پڑتی ہے ایک سوشل میڈیا مارکیٹر کی بلکل ویسے ہی جیسے ایک مریض کو علاج کے لیے ضرورت پڑتی ہے ایک ڈاکٹر کی ایسے ہی سوشل میڈیا مارکیٹرز ڈاکٹر ہوتے ہیں آپ کے بزنس کے......

صبح بخیر ❤ کائنات کا سنہرا اصول یہ بھی ہے کہ اگر آپ لوگوں کیلئے راستے ہموار کرتے ہیں تو کائنات خود بخود آپکے راستے ہموار...
27/08/2023

صبح بخیر ❤

کائنات کا سنہرا اصول یہ بھی ہے کہ اگر آپ لوگوں کیلئے راستے ہموار کرتے ہیں تو کائنات خود بخود آپکے راستے ہموار کرتی ہے اگر آپ لوگوں کیلئے کانٹے اگاتے ہیں تو آپکے لئے کانٹے اگ جائیں گے۔

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کوآزمائیں۔ اپنے آن لائن کاروبار  یا فیس بک پیج پر آرگینک فالورز لائیں وہ بھی انتہائ مناسب ری...
26/08/2023

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت کوآزمائیں۔
اپنے آن لائن کاروبار یا فیس بک پیج پر آرگینک فالورز لائیں وہ بھی انتہائ مناسب ریٹ پر😍





پہلی پوسٹ وائرل نہیں ہو گی۔The first post will not go viral.پہلا چینل ٹائم لے گا۔The first channel will take time.پہلی و...
10/08/2023

پہلی پوسٹ وائرل نہیں ہو گی۔
The first post will not go viral.

پہلا چینل ٹائم لے گا۔
The first channel will take time.

پہلی ویڈیو بے کار لگے گی۔
The first video will look useless.

پہلا ڈیزائن اپروو نہیں ہو گا۔
The first design will not be approved.

پہلی سائٹ رینک نہیں ہو گی۔
The first site will not rank.

پہلا کولڈ میل کلائنٹ نہیں دے گا۔
The first cold mail client will not give.

پہلی زوم میٹنگ میں اچھا نہیں بول پاؤ گے۔
You won't be able to speak well in the first Zoom meeting.

Sooooo on.

It takes time. Trust the process. Keep huslting.

وقت لگے گا پر خود پر یقین رکھیں ، کوشش کرتے رہیں ۔ کامیابی ضرور ملے گی ❤

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے_______؟ نہیں_______؟تو ابھی محبتوں سے پڑھ لیجئے ﺑِﺴْـــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ...
31/03/2023

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے_______؟ نہیں_______؟
تو ابھی محبتوں سے پڑھ لیجئے
ﺑِﺴْـــــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘🌸 اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘🌸
#صلی‌الله‌علیه‌وآلہ وسلم 💞

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے ا...
30/03/2023

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے ۔


Address

Sargodha

Telephone

+923377238591

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FareHub Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FareHub Marketing:

  • Want your business to be the top-listed Advertising & Marketing Company?

Share