Voice Of Shahzadpur

Voice Of Shahzadpur Stay connected with the village life exclusive and the beauty of Shahzadpur

30/08/2026
28/08/2026

ادارۃ المصطفٰے انٹر نیشنل کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچم وں کا بہار آفریں اور روح پرور نظارہ
اہلِ ذوق کی ضیافتِ طبع کیلئے عکس بند کئے گئے خوبصورت مناظر

انشاء اللہ ڈیرہ بھائی خان بروز سوموار
28/08/2026

انشاء اللہ ڈیرہ بھائی خان بروز سوموار

26/08/2026

یمنی حوثیوں کی جانب سے دنیابھر کا سب سے بڑا جشن میلاد النبی ﷺ جلوس نکالا گیا!

پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع میلاد 2026انٹرنیشنل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12 ربیع الاول کی رات اجتماع میلاد کا ان...
26/08/2026

پاکستان کا سب سے بڑا اجتماع میلاد 2026
انٹرنیشنل مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12 ربیع الاول کی رات اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر سیاسی و سماجی شخصیات سمیت پاکستان کیا بلکہ دنیا بھر سے ہزاروں عاشقان رسول نے مولانا الیاس عطار قادری کے ساتھ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا جشن ولادت منانے کے لیے شرکت کی فیضانِ مدینہ عشاق سے اندر باہر سے فل ہو گیا عاشقوں نے ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی نعتیں پڑھی نعرے لگا کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار کیا اللہ مرتے دم تک حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والا بنائے اور یہ سب کچھ کرنا اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے
پوسٹ شیئر کریں

26/08/2026

شہزاد پور میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کا پُروقار جلوس

عاشقانِ رسول ﷺ کی بھرپور شرکت، نعت خوانی اور درود و سلام کی صدائیں
علماء کرام و معززینِ علاقہ کی زیرِ صدارت روح پرور اجتماع
مزید خبروں کی اپڈیٹ کے لیے پیج کو فالو کریں، تاکہ ہر خبر سے رہیں باخبر۔

#شہزادپور #سرگودھا #عیدمیلادالنبیﷺ #جشنعیدمیلادالنبیﷺ #درودوسلام #میلادالنبیﷺ #شاہپور

محبتِ رسول ﷺ ہی ہماری پہچان ہے ❤️جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹💚
26/08/2026

محبتِ رسول ﷺ ہی ہماری پہچان ہے ❤️
جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ہو 🌹💚

25/08/2026

دنیا بھر میں جشن ولادت دھوم دھام سے منایا جا رہا ہے۔۔۔🌹
کراچی کی سب سے خوبصورت سجاوٹ، ماشاءاللہ ✨

تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت مبارک ہو
25/08/2026

تمام عاشقان رسول کو جشن ولادت مبارک ہو

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Shahzadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share