Basra Marketing

Basra Marketing "Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

کیا بار بار CV بھیج رہے ہیں مگر انٹرویو کال نہیں آ رہی؟مسئلہ آپ کی قابلیت نہیں، آپ کی CV ہے۔ہم بناتے ہیں ATS Friendly Pr...
08/02/2026

کیا بار بار CV بھیج رہے ہیں مگر انٹرویو کال نہیں آ رہی؟
مسئلہ آپ کی قابلیت نہیں، آپ کی CV ہے۔
ہم بناتے ہیں ATS Friendly Professional CV
جو HR اور Software دونوں کو Impress کرے۔
🎯 Freshers | Job Switch | Abroad Jobs
ابھی WhatsApp کریں اور اپنا CV درست کروائیں۔

رمضان المبارک کے لیے اپنے ادارے، کاروبار یا اپنوں کے ایصالِ ثواب کے لیےخوبصورت اور معیاری رمضان کیلنڈرز بنوائیں۔ہم فراہم...
29/01/2026

رمضان المبارک کے لیے اپنے ادارے، کاروبار یا اپنوں کے ایصالِ ثواب کے لیے
خوبصورت اور معیاری رمضان کیلنڈرز بنوائیں۔
ہم فراہم کرتے ہیں:
• پروفیشنل اور کسٹم ڈیزائن
• اعلیٰ معیار کی پرنٹنگ
• بروقت ڈیلیوری
• آپ کے ادارے یا مرحومین کے ایصالِ ثواب کی نیت سے معلومات کی اشاعت
رمضان کیلنڈر ایک بہترین ذریعہ ہے جس کے ذریعے نیکی کا پیغام بھی پہنچتا ہے اور آپ کا نام بھی پورا مہینہ لوگوں کے سامنے رہتا ہے۔
آج ہی رابطہ کریں اور اپنا آرڈر کنفرم کریں۔
📞 Contact:
0300-3464837
+92 347 3896693
🔗 Basra Marketing:
https://www.facebook.com/Basramarketing

سوشل میڈیا مارکیٹنگ: برانڈز کی بقا سے فکری برتری تکڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اب محض ایک مارکیٹنگ ٹول نہیں رہی، ...
08/01/2026

سوشل میڈیا مارکیٹنگ: برانڈز کی بقا سے فکری برتری تک
ڈیجیٹل دور میں سوشل میڈیا مارکیٹنگ اب محض ایک مارکیٹنگ ٹول نہیں رہی، بلکہ یہ برانڈ کے وژن، اس کی فکری سمت اور سماجی اثر پذیری کا آئینہ بن چکی ہے۔ آج کا صارف اشتہار سے زیادہ معنی، اعتماد اور قدر کی تلاش میں ہے—اور یہی وہ نکتہ ہے جہاں روایتی مارکیٹنگ اور جدید سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے درمیان واضح فرق پیدا ہوتا ہے۔
LinkedIn جیسے پروفیشنل پلیٹ فارم پر سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کردار مزید سنجیدہ ہو جاتا ہے۔ یہاں آڈینس وقتی تاثر کے بجائے علمی گہرائی، تجربے کی سچائی اور سوچ کی پختگی کو اہمیت دیتی ہے۔ اسی لیے وہی پروفیشنلز اور برانڈز نمایاں ہوتے ہیں جو خود کو بیچنے کے بجائے مسائل حل کرنے والے کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
تحقیقی نقطۂ نظر سے دیکھا جائے تو سوشل میڈیا مارکیٹنگ دراصل Applied Behavioral Insight کی عملی شکل ہے۔ Engagement، Reach اور Conversion صرف نمبرز نہیں بلکہ انسانی رویّوں، دلچسپیوں اور اعتماد کے پیمانے ہیں۔ ایک باشعور مارکیٹر ڈیٹا کو رپورٹ نہیں بلکہ انسانی فیصلہ سازی کا عکس سمجھ کر استعمال کرتا ہے۔
LinkedIn پر مؤثر سوشل میڈیا مارکیٹنگ تین بنیادی ستونوں پر قائم ہوتی ہے:
Thought Leadership
ایسا علم جو دکھاوے کے بجائے رہنمائی فراہم کرے۔
Consistent Value
ہر پوسٹ میں کچھ سیکھنے، سوچنے یا سمجھنے کا موقع۔
Trust Building
مصنوعی شور کے بجائے حقیقی مکالمہ اور شفافیت۔
جو برانڈز سوشل میڈیا کو صرف تیزی سے فروخت کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں، وہ وقتی توجہ حاصل کر لیتے ہیں، مگر دیرپا اثر نہیں چھوڑ پاتے۔ اس کے برعکس، جو اسے تعلق (Relationship) اور ذمہ داری سمجھتے ہیں، وہ نہ صرف مارکیٹ میں اپنی جگہ بناتے ہیں بلکہ فکری برتری بھی حاصل کرتے ہیں۔
خلاصہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کوئی تکنیک نہیں بلکہ ایک سوچ، ایک رویّہ اور ایک وعدہ ہے—ایسا وعدہ جو الفاظ، خیالات اور اقدار کے ذریعے پورا کیا جاتا ہے۔

اگر آپ سوشل میڈیا کو صرف پوسٹس تک محدود نہیں بلکہ برانڈ وژن، کسٹمر اعتماد اور لانگ ٹرم گروتھ کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں، تو آئیے اس پر سنجیدہ مکالمہ شروع کریں۔
آپ کی رائے اور تجربہ کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔
C۔M Farooq Habib Basra
Social Media Marketer | Brand Strategist
Founder BasraMarketing








کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایک سستا موثر اور قابل اعتماد زریعہ ہے جس کی بدولت آپ اپنی مطلوبہ آڈینس تک اپنا ...
02/11/2025

کیا آپ جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ ایک سستا موثر اور قابل اعتماد زریعہ ہے جس کی بدولت آپ اپنی مطلوبہ آڈینس تک اپنا اشتہار نہ صرف پہنچا سکتے ہیں بلکہ اس اشتہار کے زریعے مطلوبہ حاصل شدہ نتائج کو مکمل مانیٹر بھی کرسکتے ہیں۔
ان نتائج کی روشنی میں ایک بہترین حکمت عملی مرتب کرکے اپنے اشتہارات کو زیادہ موثر اور کامیاب کمپین میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

فیس بک مونیٹائیزیشن کی پہلی شرط یہ ہے کہ آپ کے پیج پر کم از کم دس ہزار فالورز موجود ہونے چاہیئیں۔لیکن یہ فالورز کون سے ہ...
01/11/2025

فیس بک مونیٹائیزیشن کی پہلی شرط یہ ہے کہ آپ کے پیج پر کم از کم دس ہزار فالورز موجود ہونے چاہیئیں۔
لیکن یہ فالورز کون سے ہوں؟
1-فیک فالورز
2-اوریجنل جنرل فالورز بذریعہ فیس بک ایڈ
3-اوریجنل اسپیسفک فالورز بذریعہ فیس بک ایڈ
ہم فیک فالورز کے حصول میں آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکتے کیونکہ یہ مونیاٹزیشن کے عمل میں آپ کے کسی کام نہیں آتے ہیں نہ ویوز دیتے ہیں نہ لائک نہ کمنٹ۔ ان کا یہاں ذکر صرف آپ کی معلومات میں اضافے کیلئے لکھا ہے۔
دوسرے جنرل فالورز جن کا حصول آپ کو فائدہ دے بھی سکتا ہے اور نہیں بھی لیکن مونیاٹزیشن کیلئے درکار ریکوائرمنٹ یہ پوری بھی کرتے ہیں اور مکمل اہل بھی ہوتے ہیں اور تیسری قسم وہ خاص فالورز جنہیں آپ کے کام میں آپ کے کانٹینٹ میں دلچسپی ہوتی ہے ان کا حصول تھوڑا مہنگا لیکن دونوں صورتوں یعنی مونیاٹزیشن کیلئے مقررہ تعداد کے حصول اور ویوز اور ریچ دونوں صورتوں میں آپ کو فائدہ مند ہوتا ہے
ہم آپ کو پہلی قسم کے فالورز کے علاؤہ دونوں قسم کے فالورز پرووائیڈ کرتے ہیں۔
نیچے دیئے گئے ریٹس جنرل فالورز کے حصول کیلئے ہیں اسپیسفک فالورز کے حصول یا مزید معلومات کیلئے آپ ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں
+92-300-3464837

الحمدللہ کلائنٹ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے ۔اپنے تمام کلائنٹس کا شکریہ جو پچھلے کئی سالوں سے ہمارے ساتھ ہیں ...
18/10/2025

الحمدللہ کلائنٹ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے ۔
اپنے تمام کلائنٹس کا شکریہ جو پچھلے کئی سالوں سے ہمارے ساتھ ہیں اللہ کریم اس تعلق کو مزید مستحکم فرمائے آمین ثم آمین

04/08/2025

اگر آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں تو فیس بک پیج بھی ضرور رکھتے ہونگے ایک اچھا بزنس وہ کسٹمرز کیلئے اٹریکٹو ہوتا ہے جب اس پر فالورز کی ایک اچھی خاصی تعداد ہو اور وہ صرف تعداد نہ ہو بلکہ وہ آپ کے کسٹمرز بھی ہوں یا مستقبل قریب و بعید میں بن سکتے ہوں
فالورز کے حصول کے کئی طریقے ہیں اچھا کانٹینٹ تیار کرنا آپ کی پروفائل پر زیادہ فرینڈز کا ہونا زیادہ گروپس جوائن کرکے پوسٹنگ کرنا ایک ایک جاننے والے کی منت سماجت کرنا کہ وہ آپ کا پیج لائک کرلے۔
یہ تھے فالورز کے حصول کے محنت طلب مشکل ترین وقت طلب طریقے دوسرے آسان ذرائع میں شامل ہیں فیس بک ایڈ کے زریعے فالورز کا حصول یا پھر پینل کے زریعے فالورز کا حصول۔
پینل کے زریعے حاصل ہونے والے فالورز بس آپ کے پیج پر ایک ہندسے کی صورت روشن اور چمکتے دکھائی دیتے ہیں وہ بہت سستے ہوتے ہیں لیکن وہ آپ کے ممکنہ کسٹمرز نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ ایک فیک فیگر سے زیادہ اور کچھ نہیں
اس لئے سب سے بہتر، موثر اور قابل بھروسہ فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل جیتے جاگتے انسانوں کو بطور فالورز حاصل کرنے ہی ہے
اگر آپ کو فیس بک پیج فالورز کے حصول کے یہ تمام طریقے سمجھ آگئے ہیں تو آپ ان میں سے جو چاہیں استعمال کیجئے اور اپنے بزنس کو فروغ دیجئے۔
فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل فالورز کے حصول کیلئے آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
میرا رابطہ نمبر بسراء مارکیٹنگ کے نام سے وٹس ایپ پر موجود ہے
+92+300-3464837
اس کے علاؤہ آپ میرے پرسنل نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
+92-321-2853702
آپ میرا بزنس پیج
www.facebook.com/Basramarketing
بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔
آپ سوشل میڈیا ہینڈلنگ، پیج بنانے، پیج منیجمنٹ اور کانٹینٹ کرئیشن گرافک ڈیزائننگ سوشل میڈیا پوسٹ دیدہ زیب ایڈز، عمدہ انویٹیشنز سی وی اور دیگر ڈاکومینٹیشن ورک کیلئے بھی رابطہ کرسکتے ہیں
آپ میرے آن لائن اسٹور
www.facebook.com/BasraMalloffical
سے معیاری اور قابل اعتماد خریداری بھی کرسکتے ہیں
اس کے علاؤہ ایک بریسلٹ برینڈ کی خریداری کیلئے وزٹ کیجئے
www.facebook.com/Azeeoffical

دعاؤں کا طلبگار : چوہدری محمد فاروق حبیب بسراء

"Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

بزنس کا اصول ہے مستقل مزاجی اور جس کام کو کر رہے ہوں اللہ پر یقین کے رزق اسی سے ملے گا۔مارکیٹنگ اور بہتر اسٹریٹیجی بہت ض...
15/07/2025

بزنس کا اصول ہے مستقل مزاجی اور جس کام کو کر رہے ہوں اللہ پر یقین کے رزق اسی سے ملے گا۔
مارکیٹنگ اور بہتر اسٹریٹیجی بہت ضروری ہے کسی بھی بزنس کو کرنے کیلئے۔
ہر روز کئی نئے بزنس اسٹارٹ ہوتے ہیں اور کئی بند
ہم مار کہاں کھاتے ہیں۔ ہم اچھی پروڈکٹ لیتے ہیں ریسرچ کرکے اچھی شاپ بناتے ہیں لیکن مارکیٹنگ پر پیسہ نہیں لگاتے ہیں
ہم اتنے بڑے بڑے برینڈذ دیکھتے ہیں صبح و شام آپ کو ایڈ دکھا رہے ہیں نہ سوشل میڈیا چھوڑتے ہیں نہ مین اسٹریم کیوں؟
کیونکہ وہ جانتے ہیں دکھے گا نہیں تو بکے گا نہیں
اس لئے کوشش کیجئے کہ مارکیٹنگ پر خصوصی توجہ دیں
بہترین مارکیٹنگ حکمت عملی کے ساتھ آپ ہم سے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں کاروبار بند کرنے سے پہلے مشورہ ضرور کیجئے گا
00923003464837

محنت ، مستقل مزاجی اور اپنے کام سے محبتآپ کو وہ مہارت عطاء کرتے ہیں جو آپ کی کامیابیوں کی راہ متعین کرتی ہے جو آپ کو قدم...
24/06/2025

محنت ، مستقل مزاجی اور اپنے کام سے محبت
آپ کو وہ مہارت عطاء کرتے ہیں جو آپ کی کامیابیوں کی راہ متعین کرتی ہے جو آپ کو قدم بقدم آپ کی منزل کی طرف لے جاتی ہے شروعات میں بھلے یہ اسپیڈ کم ہو لیکن سیکھنے کے اس عمل میں جیسے جیسے آپ آگے بڑھتے ہیں اسپیڈ کے ساتھ ساتھ اعتماد میں بھی بھرپور اضافہ ہوجاتا ہے۔
کلائنٹ سے بات کرنے کا اعتماد اپنے کام کے بھروسے اپنی بات منوانے کا اعتماد
یہ اعتماد آپ کو سرخرو کرتا ہے
اس سب میں سب سے اہم اور خاص بات ہے کہ جب تک آپ کا تعلق اپنے مالک حقیقی سے مضبوط ہے آپ غلط راہوں سے دور اور صراط مستقیم کے مسافر ہیں جب ہی آپ حقیقی کامیابی کا لطف لے سکتے ہیں۔
ورنہ ایک غرور زرا سا تکبر آپ کو دوبارہ راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کردیتا ہے۔
آئیے ہمارے ساتھ کامیابی کے ایک نئے سفر کا آغاز کرتے ہیں اگر آپ سیکھنا چاہتے ہیں کہ کیسے تو رابطہ کیجئے
+92-300-3464837
+92-321-2853702

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی طرف سےعید الاضحیٰ مبارک
07/06/2025

تمام اہل وطن کو بسراء مارکیٹنگ کی طرف سے
عید الاضحیٰ مبارک

ایک کامیاب مارکیٹنگ اسٹرٹیجی وہ ہوتی ہے جو مختصر، مؤثر اور واضح ہو۔ یہاں چند اہم نکات ہیں جو آپ کی مارکیٹنگ حکمت عملی کو...
16/04/2025

ایک کامیاب مارکیٹنگ اسٹرٹیجی وہ ہوتی ہے جو مختصر، مؤثر اور واضح ہو۔ یہاں چند اہم نکات ہیں جو آپ کی مارکیٹنگ حکمت عملی کو کامیاب بنا سکتے ہیں:

1. مقصد کا تعین: سب سے پہلے یہ واضح کریں کہ آپ کا مقصد کیا ہے— چاہے وہ برانڈ کی آگاہی بڑھانا ہو، سیلز کو بڑھانا ہو یا کسٹمرز کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنا ہو۔

2. ہدف مارکیٹ کی شناخت: اپنی ٹارگٹ آڈینس کو جاننا ضروری ہے۔ اس سے آپ کو ان کی ضروریات، ترجیحات اور احساسات کو سمجھنے میں مدد ملے گی، جس سے آپ کی مارکیٹنگ مزید مربوط اور موثر ہو گی۔

3. مؤثر مواد:
مواد کو دلچسپ، جاذب نظر اور صارف کی ضروریات کے مطابق تیار کریں۔ ویڈیوز، بلاگز، انفراگرافکس یا سوشل میڈیا پوسٹس استعمال کریں جو آپ کی آڈینس کو متوجہ کریں۔

4. مناسب چینلز کا انتخاب: آپ کو اپنی مارکیٹنگ کی حکمت عملی کے لیے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا انتخاب کرنا ہوگا۔ یہ سوشل میڈیا ایپس ، ای میل مارکیٹنگ، یا سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) بھی ہو سکتے ہیں، جو بھی آپ کی ٹارگٹ آڈینس تک رسائی کے لیے سب سے بہترین ہوں۔

5. کارکردگی کی نگرانی: حکمت عملی کو جاری رکھنے سے پہلے، اس کی کارکردگی کو ٹریک کرنا ضروری ہے۔ ڈیٹا اور تجزیات کا استعمال کرکے آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ کی مارکیٹنگ کہاں کامیاب ہو رہی ہے اور کہاں بہتری کی ضرورت ہے۔ کہاں آپ کو بہتری کیلئے کیا مزید اقدامات لینا ناگزیر ہیں
اس طرح، ایک مختصر اور مؤثر مارکیٹنگ اسٹرٹیجی آپ کو اپنے کاروبار کو کامیابی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔

"Want to grow your business? Just choose Basra Marketing!"Graphic Design, Social Media Management, Video Editing, and Ta...
14/04/2025

"Want to grow your business? Just choose Basra Marketing!"
Graphic Design, Social Media Management, Video Editing, and Targeted Ads —
All in one place, delivered professionally!
Contact us today and take your brand to the next level.
Basra Marketing — Your Success, Our Mission!

Address

Aziz Bhatti Town
Sargodha
40100

Telephone

+923003464837

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Basra Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Basra Marketing:

Share