C.M Farooq Habib Basra

C.M Farooq Habib Basra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from C.M Farooq Habib Basra, Graphic designer, Major Aziz Bhatti Town, Sargodha.

10/03/2026

جب جب پھر دل سے نکلتا ہے الحمدللّٰه
ہم بہت محنت سے نئے ڈیزائن تیار کرتے ہیں اپنے کسٹمرز کیلئے جب وہ ڈیزائن انہیں بہت بہت پسند آتے ہیں اور وہ ہمیں میسج کرکے بتاتے ہیں تو دل سے نکلتا ہے الحمدللّٰه
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کلائنٹ اپنی چوائس لے کر اپنی مرضی کے رنگوں اپنے عید یا کسی شادی یا تقریب کے جوڑے کے رنگوں سے ملتا ڈیزائن بنوانا ہے اور جب وہ ڈیزائن پہن کر وہ اپنی تقریب خوشی کے تہوار کے موقع پر سب سے الگ سب سے بہترین لگتے ہیں اور ہم سے آکر اس کا زکر کرتے ہیں تو دل دل سے پکار اٹھتا ہے الحمدللّٰہ
کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ہم کسی خاص موقع پر اپنی بہن بیٹیوں کیلئے اپنی تمام پروڈکٹ پر ڈسکاؤنٹ آفر لگاتے ہیں اور کوئی ایسی بیٹی ایسی بہن وہ ہم سے خرید پاتی ہے جو مہنگائی اور دیگر عوامل کے سبب پہلے خرید نہیں پا رہے تھے تو ان کی ڈھیروں دعاؤں پر بے اختیار آنکھ سے آنسو اور زبان سے الحمدللّٰہ نکلتا ہے۔
اگر آپ نے بھی ابھی تک ہماری پروڈکٹس استعمال نہیں کیں یا آپ کسی ایسی بہن بیٹی کو جانتے ہیں جنہیں ہماری اس وقت کی بڑی آفر سے فائدہ ہوسکتا ہے تو یہ نیکی رمضان المبارک کے ان انمول لمحات میں آپ کیلئے ایک قیمتی اثاثہ ہوگی جو آپ کی دنیا و آخرت کی بہتری کیلئے ان شاءاللہ آپ کے کام آئے گی
مزید معلومات یا آرڈر کرنے کیلئے آپ وٹس اپ پر رابطہ کرسکتے ہیں
+92-306-0802626
+92-300-3464837

29/01/2026

اپنے لئے یا اپنے پیاروں کیلئے جو آپ بنوانا چاہیں جو آپ بنوانا چاہیں ابھی آرڈر کیجئے۔
+92-306-0802626
+92-300-3464837

#کسٹمائزثسبیح

ہر انسان کی زندگی ہی مشکل ہے لیکن ہر کسی کو لگتا ہے بس اسی کی ہے اس لئے اپنے ارد گرد بسنے والے لوگوں کو سمجھیں آسانیاں ب...
22/11/2025

ہر انسان کی زندگی ہی مشکل ہے لیکن ہر کسی کو لگتا ہے بس اسی کی ہے اس لئے اپنے ارد گرد بسنے والے لوگوں کو سمجھیں آسانیاں بانٹیں اور اچھائیاں تلاش کیجئے کیونکہ آپ اشرف المخلوقات ہیں مکھی نہیں
😊🙏😊

04/08/2025

اگر آپ آن لائن کاروبار کر رہے ہیں تو فیس بک پیج بھی ضرور رکھتے ہونگے ایک اچھا بزنس وہ کسٹمرز کیلئے اٹریکٹو ہوتا ہے جب اس پر فالورز کی ایک اچھی خاصی تعداد ہو اور وہ صرف تعداد نہ ہو بلکہ وہ آپ کے کسٹمرز بھی ہوں یا مستقبل قریب و بعید میں بن سکتے ہوں
فالورز کے حصول کے کئی طریقے ہیں اچھا کانٹینٹ تیار کرنا آپ کی پروفائل پر زیادہ فرینڈز کا ہونا زیادہ گروپس جوائن کرکے پوسٹنگ کرنا ایک ایک جاننے والے کی منت سماجت کرنا کہ وہ آپ کا پیج لائک کرلے۔
یہ تھے فالورز کے حصول کے محنت طلب مشکل ترین وقت طلب طریقے دوسرے آسان ذرائع میں شامل ہیں فیس بک ایڈ کے زریعے فالورز کا حصول یا پھر پینل کے زریعے فالورز کا حصول۔
پینل کے زریعے حاصل ہونے والے فالورز بس آپ کے پیج پر ایک ہندسے کی صورت روشن اور چمکتے دکھائی دیتے ہیں وہ بہت سستے ہوتے ہیں لیکن وہ آپ کے ممکنہ کسٹمرز نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ ایک فیک فیگر سے زیادہ اور کچھ نہیں
اس لئے سب سے بہتر، موثر اور قابل بھروسہ فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل جیتے جاگتے انسانوں کو بطور فالورز حاصل کرنے ہی ہے
اگر آپ کو فیس بک پیج فالورز کے حصول کے یہ تمام طریقے سمجھ آگئے ہیں تو آپ ان میں سے جو چاہیں استعمال کیجئے اور اپنے بزنس کو فروغ دیجئے۔
فیس بک ایڈ کے زریعے اوریجنل فالورز کے حصول کیلئے آپ مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
میرا رابطہ نمبر بسراء مارکیٹنگ کے نام سے وٹس ایپ پر موجود ہے
+92+300-3464837
اس کے علاؤہ آپ میرے پرسنل نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں
+92-321-2853702
آپ میرا بزنس پیج
www.facebook.com/Basramarketing
بھی وزٹ کرسکتے ہیں۔
آپ سوشل میڈیا ہینڈلنگ، پیج بنانے، پیج منیجمنٹ اور کانٹینٹ کرئیشن گرافک ڈیزائننگ سوشل میڈیا پوسٹ دیدہ زیب ایڈز، عمدہ انویٹیشنز سی وی اور دیگر ڈاکومینٹیشن ورک کیلئے بھی رابطہ کرسکتے ہیں
آپ میرے آن لائن اسٹور
www.facebook.com/BasraMalloffical
سے معیاری اور قابل اعتماد خریداری بھی کرسکتے ہیں
اس کے علاؤہ ایک بریسلٹ برینڈ کی خریداری کیلئے وزٹ کیجئے
www.facebook.com/Azeeoffical

دعاؤں کا طلبگار : چوہدری محمد فاروق حبیب بسراء

"Crafting digital narratives that captivate, convert, and conquer the social sphere. Your brand's story starts here. �� "

شیرِ شمشیر زن شاہِ خیبر شکنپرتوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام
22/03/2025

شیرِ شمشیر زن شاہِ خیبر شکن

پرتوِ دستِ قدرت پہ لاکھوں سلام

رمضان کریم 2025
01/03/2025

رمضان کریم 2025

دیواروں کے کان ہوتے ہیں یہ تو آپ نے سنا تھا لیکن اب تصاویر بھی باتیں کرنے لگی ہیں یقین نہیں آتا آپ کو تو پہلا کمنٹ چیک ک...
03/02/2025

دیواروں کے کان ہوتے ہیں یہ تو آپ نے سنا تھا لیکن اب تصاویر بھی باتیں کرنے لگی ہیں یقین نہیں آتا آپ کو تو پہلا کمنٹ چیک کیجئے گا اس پوسٹ کا جس میں یہ تصویر نہ صرف حرکت کرنے لگتی ہے بلکہ باتیں بھی کر رہی ہے سب میں میرے بہت پیارے بھائی شاہد جٹ بھائی کی یہ تصویر اب کیا باتیں کر رہی ہے یہ تو کمنٹ دیکھ کر ہی آپ کو پتہ لگے گا لیکن اگر آپ کو پسند آئے ان کی بات اور تصاویر کا ویڈیو میں تبدیل ہوتا منہ بولتا ثبوت تو بتائیے گا آپ کو کیسا لگا۔ آپ کی تصاویر بھی باتیں کرسکتی ہیں اگر آپ چاہیں۔ سچ میں 🙂

آج کسی نے توجہ دلائی کہ آپ نے دیکھا ہے آپ کی چپل پر کیا لکھا ہے تو دیکھا تو لکھا تھا Never give up جب آپ یقین سے پوری ای...
30/11/2024

آج کسی نے توجہ دلائی کہ آپ نے دیکھا ہے آپ کی چپل پر کیا لکھا ہے تو دیکھا تو لکھا تھا Never give up
جب آپ یقین سے پوری ایمانداری سے خلوص سے کوشش کرتے ہیں تو آپ کا حوصلہ بڑھانے کے پیغامات آپ کو آپ کے اردگرد ملنا شروع ہو جاتے ہیں کبھی کسی کی نصیحت کی صورت کبھی کسی پوسٹ کبھی کسی وٹس ایپ اسٹیٹس کی صورت کبھی کسی رونما ہونے والے واقعات کی بدولت اور کبھی یوں جیسے آج مجھے یہ پیغام ملا ہے حالانکہ کہ خود خرید کر چیک کرکے لایا تھا مہینہ پہلے لیکن توجہ ہی نہیں۔ کی اور آج ضرورت محسوس ہوئی تو توجہ کروا دی گئی۔
ایک اپنے رب کے احکامات پر عمل کیجئے کیونکہ زندگی کا مقصد محض اللہ کی رضا ہے اس کی عبادت کی صورت اس کے بندوں سے حسن سلوک کی صورت اچھے اخلاق کی صورت اچھے کردار کی صورت کسی ایک لمحہ میں کسی کے لئے آسانی پیدا کرنے کی صورت بس مقصد اور نیت خالص رکھیں الله کی رضا اور یقین رکھیں کوئی آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا وہ چاہے اکیلے کوشش کرے یا سب کو ملا کر۔ ۔ ۔
محمد فاروق حبیب بسراء

09/11/2024
سرگودھا آرٹس کونسل میں اے آئی کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیوز
03/11/2024

سرگودھا آرٹس کونسل میں اے آئی کانفرنس کی تصاویر اور ویڈیوز

Address

Major Aziz Bhatti Town
Sargodha
40100

Telephone

+923247261044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C.M Farooq Habib Basra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to C.M Farooq Habib Basra:

Share