Janjua Marketing Agency

Janjua Marketing Agency 1 Step Solution For All Digital Marketing Services, Including Facebook, Instagram, Tiktok, YouTube & Twitter.

اپنے کاروبار کے لیے اپنا POS سسٹم لگائیں، ڈیٹا محفوظ بنائیں۔ 14 دن فری میں استعمال کریں اس کے بعد پیمنٹ کریں۔
11/08/2026

اپنے کاروبار کے لیے اپنا POS سسٹم لگائیں، ڈیٹا محفوظ بنائیں۔
14 دن فری میں استعمال کریں اس کے بعد پیمنٹ کریں۔

Want to launch your very first business website today? 🚀 I can help make that happen! 💻
03/05/2026

Want to launch your very first business website today? 🚀 I can help make that happen! 💻

Shopify بہت سے لوگوں کا ارمان ہے کہ شاپیفائ سیکھنا ہے۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ انکو پتہ نہیں ہے اس میں کرنا کیا ہے۔ کیونکہ شا...
25/04/2026

Shopify
بہت سے لوگوں کا ارمان ہے کہ شاپیفائ سیکھنا ہے۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ انکو پتہ نہیں ہے اس میں کرنا کیا ہے۔ کیونکہ شاپیفائ کوی ایسی چیز نہیں ہے جس کو سیکھ کے آپ پیسہ کمانا شروع ہو جائیں گے۔ بلکہ یہ تو ایک پلیٹ فارم ہے جہاں پہ آپ دو طریقے سے پیسے کما سکتے ہیں۔ پہلا طریقہ ہے کہ آپ اسکو سیکھ کے لوگوں کے سٹور بنائیں اور انکو مینج کریں اور اپنی سروس کے بدلے میں ان سے پیسے لیں۔ دوسرا طریقہ ہے E- Commerce کا جس میں آپ نے اپنی پروڈکٹ یہاں پہ لگا کے سیل کرنی ہے۔ اس کے لیے آپ کو صرف Shopify نہیں بلکہ E-commerce کی ہر ایک چیز سیکھنی پڑے گی۔ جیسے کہ :
1- آپ پروڈکٹ کیسے تلاش کرتے ہیں۔
2ـ اپنا مارجن کیسے سیٹ کرتے ہیں۔
3ـ اپنے برانڈ کو کیسے اس لیول تک لے کے آتے ہیں کہ لوگ اس پہ اعتماد کریں۔
4- اپنے کمیونیکیشن سسٹم کو کتنا بہتر کرتے ہیں۔
5- ڈیلیوری سسٹم کے ساتھ کیسے ڈیل کرتے ہیں۔
6- پروڈکٹ کی واپسی اور شکایت کو کیسے سنبھالنا ہے۔

اور بہت کچھ اس میں شامل ہے۔
اگر آپ کسی بھی ٹول پہ کام کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے اپنا ذہین بنایں کہ آپ نے اس ٹول کا استعمال کرکے کیا کام کرنا ہے اگر صرف لوگوں کی وڈیو سے موٹیویشن لیں گے تو کچھ نہیں کر سکیں گے۔

freelancing onlinelearning

10/04/2026

Get Your Shopify Store And Start Selling Online

13/03/2026

No leads means no business. Build a funnel before running ads.

شادی مبارک قاسم بھائ ♥️😍
10/02/2026

شادی مبارک قاسم بھائ ♥️😍

فری ٹایم میں وڈیوز سکرول کرنے کا بڑا دل کرتا ہے لیکن اگر ہم لوگ وہی ٹایم کچھ سیکھنے میں یا کچھ پروڈکٹیو کرنے میں لگائیں ...
28/01/2026

فری ٹایم میں وڈیوز سکرول کرنے کا بڑا دل کرتا ہے لیکن اگر ہم لوگ وہی ٹایم کچھ سیکھنے میں یا کچھ پروڈکٹیو کرنے میں لگائیں تو زندگی بدل سکتی ہے۔

بات اتنی بڑی نہیں ہے لیکن اتنی آسان بھی نہیں ہے۔

Upwork freelancing Sargodha

بعض اوقات تعلقات میں بھی ایسے دھند پڑ جاتی ہے کہ اپنے سوا کچھ نظر نہیں آتا لیکن جب دھند چھٹتی ہے تو پھر سواے ندامت کے کچ...
14/01/2026

بعض اوقات تعلقات میں بھی ایسے دھند پڑ جاتی ہے کہ اپنے سوا کچھ نظر نہیں آتا لیکن جب دھند چھٹتی ہے تو پھر سواے ندامت کے کچھ باقی نہیں رہتا۔

Address

Sargodha
40450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janjua Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janjua Marketing Agency:

Shortcuts

Share