06/04/2026
جِس نے کام کرنا ہو وہ بہانے نہیں بناتا وہ علم کو سمندر تہہ سے بھی نکال لاتا ہے. ☺️
ایک بھائی اپنے سوالات کے جوابات حاصل کرنے کیلئے میرے ساتھ میری ایجنسی کی آفیشل ای-میل پر پیچھلے 3 دِن سے ہیں. سوالات سے اندازہ ہوا کے بھائی ابھی سٹاٹ لے رہے ہیں. میں بھائی کے تمام سوالات سے بہت ایمپریس ہوں.
جہاں دوسروں کو کچھ بتاؤں تو وہ تنقید کرنے لگ جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ بلاگنگ ختم ہوچُکی ہیں، وہاں یہ بندہ مجھے اِسی جگہ پر رابطہ کرتا ہے جہاں ہم صرف اپنے کلائنٹس کو جواب دینے ہے.
بھائی کا شوق اور جذبہ دیکھ کر میں نے بھائی کو یہی جواب دیا اور سارے جوابات دیے.
مقصد یہ ہے کہ کام کیلئے کوشش کرنا آپ کا فرض ہے، رزق اللہ نے دینا ہوتا ہے.