Usama Yunas

Usama Yunas Building strong online presence for brands
Social Media Marketing | E-commerce
Backed by a professional team of experts
📩 Business enquiries → DM

لو جی، ہماری طرف سے بھی آپ سب کو دلوں جان سے عید مبارک۔  باقی یہ تصویر پچھلی عید کی ہے   اس دفعہ تو تصویر بن ہی نہیں پائ...
28/05/2026

لو جی، ہماری طرف سے بھی آپ سب کو دلوں جان سے عید مبارک۔

باقی یہ تصویر پچھلی عید کی ہے
اس دفعہ تو تصویر بن ہی نہیں پائی۔ 😅

27/05/2026

Eid-Ul-Azha Mubarak ❤️✨

26/05/2026

Process of our Product Shoot

Marketing has changed. 🚀Posting randomly is not a strategy anymore. Modern marketing is about understanding people, crea...
22/05/2026

Marketing has changed. 🚀

Posting randomly is not a strategy anymore. Modern marketing is about understanding people, creating value, and building connections that convert into results.

آپ لوگوں کی سپورٹ کی وجہ سے میں ایک چھوٹا سا Gift دے رہا ہوں۔📦 CapCut Pro Account – 35 Days Access✅ پہلا بندہ جو آئے گا ...
15/05/2026

آپ لوگوں کی سپورٹ کی وجہ سے میں ایک چھوٹا سا Gift دے رہا ہوں۔

📦 CapCut Pro Account – 35 Days Access

✅ پہلا بندہ جو آئے گا اسے یہ بالکل FREE دیا جائے گا (35 دن کے لیے)
کیونکہ آپ لوگ ہمیشہ سپورٹ کرتے ہیں، اس لیے یہ میری طرف سے ایک Gift ہے۔

⚡ 100% Working Account
✔️ کوئی Bug نہیں آئے گا
✔️ کوئی Issue نہیں ہوگا
✔️ Full Warranty Available

آپ اس کو آرام سے استعمال کر سکتے ہیں۔

📩 نوٹ:
اگر کوئی اور بھی یہ اکاؤنٹ لینا چاہتا ہے تو وہ بھی Available ہے۔
اگر آپ خریدنا چاہتے ہیں تو ہمیں Message کر سکتے ہیں۔

First Come – First Free 🎁
⚠️ Disclaimer: This is an AI-generated image created for creative and entertainment purposes only.s

POV:Bro escaped Instagram just to tell you… 👀😂Follower kam hain…Lekin ideas dangerous hain 🔥Follow kar lo…warna algorith...
14/05/2026

POV:
Bro escaped Instagram just to tell you… 👀😂

Follower kam hain…
Lekin ideas dangerous hain 🔥

Follow kar lo…
warna algorithm kisi aur ko yeh valuable content recommend kar dega 👀📈

⚠️ Disclaimer: This is an AI-generated image created for creative and entertainment purposes only. No real Instagram interface or interaction is being represented.

سرگودھا کے ایک لڑکے کی کہانی…جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیاکل میرا  چک 108 جنوبی، سرگودھا جانا ہوا جہاں میری ملاقات ای...
12/05/2026

سرگودھا کے ایک لڑکے کی کہانی…
جس نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا

کل میرا چک 108 جنوبی، سرگودھا جانا ہوا
جہاں میری ملاقات ایک ہم عمر نوجوان سے ہوئی۔ اس نے مجھ سے کہا:

اسامہ بھائی، اگر میں آپ سے سوشل میڈیا کے حوالے سے دو چار سوال پوچھ لوں تو کیا آپ مجھے گائیڈ کر دیں گے؟

سچ بتاؤں، اس کے یہ الفاظ سن کر میں حیران ہوا۔
میں نے اس سے پوچھا:

“یار، تمہیں یہ کنفیوژن کیوں ہے کہ شاید میں تمہیں نہیں بتاؤں گا؟

اس نے جو جواب دیا، وہ واقعی سوچنے پر مجبور کرنے والا تھا۔

اس نے کہا کہ سرگودھا میں کچھ ایسے لوگ جن کا نام ہے، جنہیں وہ کبھی ایونٹس یا مختلف جگہوں پر ملا، جب اس نے ان سے سیکھنے یا رہنمائی لینے کی کوشش کی تو انہوں نے یا تو اگنور کیا… یا ایسے جواب دیے جن کا اس کے اصل سوال سے کوئی تعلق ہی نہیں تھا۔

وہ کہہ رہا تھا کہ بعض لوگ خود کو اس طرح represent کرتے ہیں جیسے وہ کچھ بتانا ہی نہیں چاہتے۔

میں نے اس سے کہا:

“یار، ایسا سین نہیں ہے۔ جو پوچھنا ہے پوچھو۔”

پھر اس نے مجھ سے سوال کیے کہ:

• اچھے creatives کیسے بنتے ہیں؟
• کنٹینٹ اسٹریٹیجی کیسے بنائی جاتی ہے؟
• آرگینک گروتھ کیسے حاصل کی جاتی ہے؟

پھر میں نے تقریباً آدھا گھنٹہ اسے وہ تمام چیزیں سمجھائیں جو وہ پوچھنا چاہتا تھا۔
لیکن جاتے جاتے اس نے مجھ سے ایک سوال کیا…

“آخر کیا وجہ ہے کہ جس بندے کے پاس تھوڑا بہت knowledge آ جاتا ہے، وہ دوسروں کو بتانے سے ڈرتا ہے؟”

اور یقین کریں…
میرے پاس بھی اس سوال کا مکمل جواب نہیں تھا۔

کیونکہ میرا ماننا ہے کہ knowledge بانٹنے سے کم نہیں ہوتا… بڑھتا ہے۔

تو آج یہ سوال میں آپ سب پر چھوڑتا ہوں:

آخر ایسا کیوں ہوتا ہے کہ لوگ سیکھنے والوں کی مدد کرنے کے بجائے knowledge چھپانے لگ جاتے ہیں؟

آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔

"The image is AI-generated and used for visual representation"

09/05/2026

From Manager to Owner at Age 23

بہت سے لوگوں نے میری حالیہ ویڈیو دیکھی اور کچھ دوست تھوڑا کنفیوز ہوئے،اس لیے سوچا کہ میں خود آپ سے بات کروں تاکہ یہ بات ...
07/05/2026

بہت سے لوگوں نے میری حالیہ ویڈیو دیکھی اور کچھ دوست تھوڑا کنفیوز ہوئے،
اس لیے سوچا کہ میں خود آپ سے بات کروں تاکہ یہ بات آپ کو صحیح طرح سمجھا سکوں۔ ❤️

ویڈیو میں میں نے “6 Months” اس لیے کہا تھا کیونکہ پچھلے 6 مہینوں سے میں نے خاص طور پر Shopify اور E-commerce niche میں مسلسل ویڈیوز بنانا شروع کیں۔
اور انہی ویڈیوز نے مجھے وہ رزلٹس دیے جن کی وجہ سے آج میں اپنا آفس بنا سکا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ میرا Content Creation کا سفر آج سے نہیں، پورے 7 سال پہلے شروع ہوا تھا۔

جب میں 10th class میں تھا تب میں نے اپنا پہلا YouTube Channel اور page بنایا تھا۔
میں نے Funny Videos بھی بنائیں، Politicians کے Interviews بھی کیے، Documentaries بھی بنائیں، Short Films اور Reels بھی ٹرائی کیں۔

بہت چیزیں نہیں چلیں۔
بہت ویڈیوز پر views نہیں آئے۔
کئی بار دل بھی ٹوٹا۔

کیونکہ ساتھ ساتھ میں Clients کو Social Media اور Creative Services دیتا تھا، تو پھر میں نے سوچا کیوں نہ اسی فیلڈ میں اپنا Content بنایا جائے۔
جب میں نے اپنے اصل کام اور تجربے پر ویڈیوز بنانا شروع کیں تو لوگوں نے connect کرنا شروع کیا، engagement آئی، audience بنی، اور پھر اللہ نے راستے کھول دیے۔

اس لیے ویڈیو میں “6 Months” میرے اس niche کے journey کے لیے تھا…
اور “7 Years” میری overall struggle, learning اور consistency کے لیے۔

ہر کامیابی کے پیچھے صرف ایک Viral Video نہیں ہوتی…
کئی سال کی محنت، ناکامیاں اور خاموش struggle ہوتی ہے۔

الحمدللہ ❤️
اور دل سے شکریہ آپ سب کا، اتنا پیار اور support دینے کے لیے۔

Address

Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usama Yunas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share