09/12/2025
سعودی عرب سمیت بیرونِ ملک جانے والے تمام افراد کے لیے اہم اعلان:
حکومتِ پاکستان کے مطابق 18 اکتوبر 2025 کے بعد جو بھی شخص بیرونِ ملک Work Visa کے لیے اپلائی کرے گا، اُس کے لیے Soft Skills Certificate لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
اگر آپ سعودی عرب، دبئی (UAE)، ملائشیا، عمان، کویت، بحرین
یا کسی بھی دوسرے ملک کے لیے روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں
تو فوراً اپنا Soft Skills Certificate بنوائیں۔
بغیر سرٹیفکیٹ کے اب ورک ویزا ایمبیسی سے جاری نہیں ہوگا۔
یہ سرٹیفکیٹ ثابت کرتا ہے کہ آپ
• تربیت یافتہ
• ذمہ دار
• اور پروفیشنل ورکر ہیں۔
سرٹیفکیٹ بنوانے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
رابطہ نمبر: 03319595595