Voice of Safdarabad

Voice of Safdarabad Voice OF Safdarabad.

25/03/2026

جب انڈیا پاکستان پہ بمباری کررہا تھا تو کیا شہنشاہ نقوی جواد نقوی راجہ ناصر اپنے لونڈوں سمیت انڈین کونسل پہ چڑھ دوڑے تھے ؟ تہران میں کتنے ہزار ایرانیوں نے انڈیا کی ایمبیسی میں گھُس کر توڑ پھوڑ کی تھی ؟ یہود و نصاری بُرے مگر ہنود چاچا ہیں ان مُلّاؤں کے کیا ؟

پاکستان واحد اسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا اور سینہ ٹھوک کر اس کا تجربہ کیا لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلا...
23/03/2026

پاکستان واحد اسلامی ملک جس نے ایٹم بم بنایا اور سینہ ٹھوک کر اس کا تجربہ کیا
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان واحد اسلامی ملک جس میں امریکہ کا کوئی فوجی اڈا نہیں اور جس کے جرنیلوں سے متعلق امریکی تجزیہ کار روز امریکی میڈیا میں بیٹھ کر بولتے ہیں کہ یہ جرنیل اپنے ملک سے ہر صورت لائل رہتے اور انہی کی وجہ سے ہمیں افغانستان میں شکست کا سامنا کرنا پڑا
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان واحد اسلامی ملک جس نے ایران کو ایٹمی معاونت فراہم کرنے کی کوشش کی اور بھلا کیسے ممکن ھے کہ یہ کوشش فوج کے علم میں لائے بغیر ہو
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان وہ اسلامی ملک جس نے آج تک امریکہ کی ناجائز اولاد کو تسلیم نہیں کیا لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان واحد اسلامی ملک جس نے امریکہ کے اس پٹھے کو دھو ڈالا جسے وہ چین کے مد مقابل بادام کھلا کھلا کر تیار کر رھا تھا
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان واحد اسلامی ملک جو امریکہ کے سب سے بڑے دشمن سمجھے جانے والے چین کے دنیا میں سب سے نزدیک اور اہم فوجی اتحادی ھے
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے
پاکستان کی فوج اور اس کے جرنیل پاکستان سے کس حد تک مخلص ہیں
اس سے متعلق دنیا کے دفاعی تجزیہ کاروں بلخصوص ازلی دشمن بھارت کے فوجی تجزیہ کاروں کی بات سنا کرو جو بولتے ہیں کہ پاکستان کی فوج اور اس کے جرنیل وہ گوند ہیں جس نے اس ملک کو مضبوطی سے جوڑ رکھا ھے
لیکن حرامیوں کے نزدیک پاکستان امریکہ کا غلام ھے ۔
تو بس پھر طے ہوا کہ حرامی تو حرامی ہی ہوتے ہیں
۔

پاکستان ایران کے خلاف لڑنے نہیں جا رہا ہے۔ پاکستان ایران کی انجام سے لڑنے جا رہا ہے۔ اس نے مستقبل میں آپنے مفادات کا تحف...
22/03/2026

پاکستان ایران کے خلاف لڑنے نہیں جا رہا ہے۔ پاکستان ایران کی انجام سے لڑنے جا رہا ہے۔ اس نے مستقبل میں آپنے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ جو حالت آج شیعوں کی ہے، وہی حالت کل افغانستان پر امریکی حملے کے وقت سنیوں کی تھی۔ اس وقت بھی پاکستان نے اپنے مفادات کو تحفظ دلانے کیلئے ایک حکمت عملی سے کام لیا اور اب بھی وہی کرنے جا رہا ہے۔ نہ کل سنیوں کے کہنے پر افغانستان میں امریکہ کے خلاف اترا تھا نہ آج شیعوں کے کہنے پر ایران میں اترے گا۔ کل بھی لڑائی ختم ہوئی تو سالم نکلا تھا آج بھی لڑائی ختم ہوگی تو سالم نکلنا چاہتا ہے۔ کل جن کو لڑنے کی خواہش تھی، افغانستان چلے گئے تھے، آج جن کی خواہش ہے، ایران چلے جائیں۔
جہاں جنگ ہے وہاں لڑے۔ بس اتنی سی بات ہے

راولپنڈی، 9 مئی جی ایچ کیو  کیس میں عدالت نے فیصلہ جاری کردیاجی ایچ کیو  کیس،عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو10،10 سال قید ...
07/03/2026

راولپنڈی، 9 مئی جی ایچ کیو کیس میں عدالت نے فیصلہ جاری کردیا
جی ایچ کیو کیس،عدالت نے 47 اشتہاری ملزمان کو10،10 سال قید کی سزا سنادی
عدالت نے ملزمان کی جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا
ملزمان میں عمر ایوب،زرتاج گل،مراد سعید،شبلی فراز، حماد اظہر، کنول شوذب، شیخ راشد شفیق شامل
شہباز گل،ذولفی بخاری، محمد احمد چٹھہ، رائے حسن نواز،رائے محمد مرتضیٰ بھی ملزمان میں شامل
شوکت علی بھٹی، عثمان سعید بسرا، اعجاز خان جازی بھی ملزمان میں شامل
سزا پانے والے ملزمان 9 مئی کے واقعات کی سازش میں ملوث پائے گئے ہیں، فیصلہ

Follow 24 News HD's WhatsApp Channel. Official Whatsapp channel of 24 News HD.. Join 816K followers for the latest updates.

09/02/2026
22/01/2026

سپیشل ایجوکیشن سکول صفدر آباد زاتی لالچ اور شہرت کی خاطر ایک معصوم بچی کو استعمال کیا گیا سکول انتظامیہ نے اپنی سیاست کھیل کی کچھ لوگوں نے اس کام میں پیسے بھی کما لیے واہ واہ بھ سمیٹ لی
لیکن کسی نے سوچا کہ بچی کے گھر والوں کی جو عزت نیلام ہوئی اس کا زمہ دار کون ہے گھر والوں کی بدنامی کا کوئی حل ہے
شرم مگر ان لوگوں کو آتی نہیں

‏ایران اور وینزویلا دونوں وہ ممالک ہیں جو امریکہ کے مخالف ہیں۔ ایران میں اس وقت ملک گیر احتجاج ہوریا ہے، جبکہ وینزویلا م...
04/01/2026

‏ایران اور وینزویلا دونوں وہ ممالک ہیں جو امریکہ کے مخالف ہیں۔ ایران میں اس وقت ملک گیر احتجاج ہوریا ہے، جبکہ وینزویلا میں امریکہ نے براہِ راست حملہ کرکے وہاں کے صدر کو ہی غائب کر دیا ہے۔ یہی منصوبہ پاکستان کے لیے بھی تیار تھا۔ تاریخ میں پہلی مرتبہ DG ISIکو سزا بلاوجہ نہیں سنائی گئی۔

منصوبہ یہ تھا کہ نو مئی کو PTI کے منظم جتھے دفاعی تنصیبات پر حملہ کریں، فوجی قیادت کو نشانہ بنائیں، فوج کے اندر بغاوت کی فضا بنے اور یوں خانہ جنگی چھڑ جائے۔ بحرِ عرب میں امریکی بحری بیڑا تیار کھڑا تھا، بھارت ہائی الرٹ پر تھا، عالمِ اسلام کی واحد ایٹمی طاقت کو ہر طرف سے جکڑنے کی پوری پلاننگ مکمل تھی۔

لیکن اللہ نے پاکستان کی دستگیری فرمائی۔ جس جنرل سے سب سے زیادہ امیدیں وابستہ کی گئی تھیں، اُس نے بغاوت سے صاف انکار کر دیا۔ پاک فوج نے ایک بھی گولی نہ چلائی، حالانکہ منصوبہ لاشوں اور باہمی تصادم پر تکیہ کیے بیٹھا تھا۔ فوج نے غیر معمولی تدبر، صبر اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا اور پوری چین آف کمانڈ اپنے سپہ سالار کے ساتھ سینہ سپر رہی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ پاکستان کے اندرونی اور بیرونی دشمن بری طرح ناکام و نامراد ہوئے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
افواج پاکستان پائندہ باد

اس وقت پی پی 144 کے جتنے بھی امیدوار ہیں وہ سب صفدر آباد میں عدالتوں کے قیام کو اپنے کھاتے ڈالنے کی کوشش کریں گے میں نے ...
23/12/2025

اس وقت پی پی 144 کے جتنے بھی امیدوار ہیں وہ سب صفدر آباد میں عدالتوں کے قیام کو اپنے کھاتے ڈالنے کی کوشش کریں گے میں نے بھی ایم پی اے کا الیکشن لڑا اور آئندہ بھی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے الیکشن میں حصہ لوں گا لیکن دوسرے امیدواروں میں اور مجھ میں بہت فرق ہے میں جھوٹ اور گلیمر پر اپنی سیاست کھڑی نہیں کرتا کسی روڑ یا ڈویلپمنٹ کا محکمہ سے پتہ کروا کر کہ وہ دو مہینوں بعد بنے گا تو میں اس کی سوشل میڈیا پر پوسٹیں لگا کر اپنی واہ واہ کی خاطر جھوٹی تشہیر نہیں کرتا
صفدر آباد کی بیٹی جب شیخوپورہ بار کی نائب صدر بنی وہ تب سے صفدر آباد میں عدالتوں کے قیام کی کوشش کرتی رہی سرکاری جگہ کا انتخاب بھی ہوا اس معاملے میں میں ساتھ تھا اچھی طرح جانتا ہوں پھر ایک سیاستدان جس نے بیوروکریسی سے نئے نئے تعلقات استوار کیے آڑے آ گیا
لیکن صالح سیرت نے اپنا سفر نہیں روکا صفدر آباد میں عدالتوں کے قیام کا منصوبہ تین ماہ پہلے اس نے مکمل کروا لیا تھا لیکن اس نے کسی کو خبر نہیں ہونے دی کہ پھر کوئی مفادات کا پجاری سیاستدان آڑے نہ آ جائے
تحصیل ہسپتال صفدر آباد کی عمارت میں بہت جلد عدالتیں اپنا کام شروع کر دیں گی اور یہ صرف نائب صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن شیخوپورہ صالح سیرت اور چوہدری زیاب چیمہ ایڈوکیٹ کی بدولت ہوا
ویلڈن صالح سیرت
ویلڈن زیاب احمد چیمہ اینڈ صفدر آباد لائر ونگ
ڈاکٹر چوھدری محمد اسحاق
امیدوار حلقہ پی پی 144 صفدر آباد

13/12/2025

پی ٹی ائی کی تباہی میں سوشل میڈیا الگورتھم کا کردار اور پاکستان عوامی تحریک کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات۔

۔2014میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف کہ قربتوں کے بعد دونوں جماعتوں کے کارکنان ایک دوسرے کے بہت زیادہ قریب ہوئے۔
چونکہ سوشل میڈیا کا اغاز ہو چکا تھا اس لیے دونوں جماعتوں کے کارکنان نے سوشل میڈیا پر بھی ایک دوسرے کو فرینڈ اور فالو کیا۔
چونکہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب یہ پیشنگوئی کر چکے تھے کہ اس نظام کے اندر رہ کر تبدیلی ناممکن ہے اس لیے مستقبل میں نظام کے اندر رہ کر تبدیلی کی جدوجہد کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو اپنے بیانیے کے قریب لانے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان نے ایک مہم کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے ساتھ ایڈ کیا اور انہیں فالو کیا ۔
تمام سوشل میڈیا چینلز کا الگورتھم اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ اپ جس کو فالو کرتے ہیں یا جس قسم کے کنٹینٹ کو بہت زیادہ ٹائم دیتے ہیں پڑھتے ہیں سنتے ہیں تو وہی چیزیں اپ کی ٹائم لائن پہ اسے پرسنٹیج کے حساب سے شو ہوتا ہیں۔
۔2022 میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد مرحلہ وار پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا ریاستی اداروں اور پھر ریاست پاکستان کے خلاف ایک پروپگنڈا میں مبتلا ہوا جس کے بعد مبینہ طور پر پی ٹی ائی کا سوشل میڈیا دشمن ممالک کی ایجنسیوں کے ہاتھوں میں کھیلتا ہوا محسوس ہوا۔
اور یہ بیانیہ نہ صرف پی ٹی ائی کے کارکنان اور سوشل میڈیا صارفین کی ٹائم لائن پر نظر انے لگا بلکہ پاکستان عوامی تحریک کے تمام کارکنان کی ٹائم لائن اسی بیانیہ سے سوشل میڈیا الگورتھم کی وجہ سے بھر گئی جس کی وجہ سے پاکستان عوامی تحریک کے کئی کارکنان اس ریاست دشمن بیانیہ سے متاثر ہوئے بلکہ کئی اعلی سطح کے عہدے دار بھی متاثر ہوئے اور وہ بھی ریاست دشمن بیانیے میں پی ٹی ائی کے وی لاگرز کے ہم نوا بن گئے۔
اب پی ٹی ائی تو اپنے وی لاگر اور ریاست دشمن بیانیے کی وجہ سے اپنے منطقی انجام کے بالکل قریب پہنچ چکی ہے اور نو مئی کے سزاؤں کے بعد اس کے کفن دفن کا باقاعدہ انتظام ہو جائے گا لیکن سوال ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کا سوشل میڈیا اس محدود الگورتھم کے دائرے سے کیسے نکلے گا؟
اس الگورتھم کی وجہ سے اور ریاست دشمن اس بیانیے سے متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان میں ایک گروہ ایسا بھی بن چکا ہے جو باقاعدہ طور پر پی ٹی ائی کے بیانیے کو اپنانے کا حامی ہے۔
علماء و مشائخ کانفرنس میں سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک کی شرکت پر انتہائی معذرت خواہانہ رویہ اس گروپ کے اثر و رسوخ کی ایک علامت ہے کہ کیا پاکستان عوامی تحریک کا سوشل میڈیا اس ریاست دشمن گروہ کو جواب دہ ہے کہ اتنا معذرت خواہانہ رویہ اختیار کیا گیا؟

Address

Safdarabad
Sheikhupura
39500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Safdarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Safdarabad:

Share

Category