P for Peacefull Life

P for Peacefull Life Asslam u Alaikum wellcome to my channel "P for Peaceful life". I hope you will like it too much and appriciate me. Like, comment, and follow me.

24/04/2026

مذا,کر,ات کامیاب نہ ہونے کی اصل وجہ ایر,ان اور امر,یکہ کے درمیان ٹائم کا فرق ہے ۔ جب ٹر,مپ د,ھمکیا,ں دیتا ہے تو ایر,انی سو رہے ہوتے ہیں اور جب وہ اٹھ کر ان د,ھمکیو,ں کا جواب دیتے ہیں اس وقت ٹر,مپ سورہا ہوتا ہے
اس چکر میں ہمارے والے جگ راتیں کا,ٹ کا,ٹ کر پا-گل ہو چکے ہیں، آبناۓ ہر,مز کھولتے ہیں تو پنڈی اسلام آباد بند کرنا پڑتا ہے
پنڈی اسلام آباد کھولتے ہیں تو آبناۓ ہر,مز بند ہو جاتا ہے😂🤣

> ```SHARAi PARDA SERIES```...`ازواجِ مُطَہَّرات رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُنَّ اور پردہ:`🌔♥️🌻            ```اَزواجِ مُط...
22/04/2026

> ```SHARAi PARDA SERIES```...

`ازواجِ مُطَہَّرات رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُنَّ اور پردہ:`🌔♥️🌻

```اَزواجِ مُطَہَّرات رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُنَّ پردے کا خوب اہتمام کرتی تھیں ،یہاں ان کے پردے کا حال ملاحظہ ہو،چنانچہ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہَا فرماتی ہیں : ہم ازواجِ مُطَہَّرات کے پاس سے سواروں کے قافلے گزرتے تھے اور ہم (حج کے سفر میں ) تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ احرام کی حالت میں تھیں ، جب سوار ہمارے سامنے سے گزرنے لگتے تو ہم میں سے ہر ایک اپنی چادر کو اپنے سر سے لٹکا کر چہرے کے سامنے کر لیتی اور جب وہ آگے بڑھ جاتے تو ہم چہرہ کھول لیتی تھیں``` ۔( *ابو داؤد، کتاب المناسک، باب فی المحرمۃ تغطی وجہہا، ۲ / ۲۴۱، الحدیث: ۱۸۳۳*)

`دین ِاسلام عورت کی عصمت کا سب سے بڑا محافظ ہے :`✨🍃🎀

```ایک با عزت اور حیا دار عورت کے لئے ا س کی عصمت سب سے قیمتی چیز ہے اور ایسی عورت کے نزدیک اپنی عصمت کی اہمیت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ وہ اسے لٹنے سے بچانے کے لئے اپنی جان تک قربان کر دیتی ہے❤️‍🩹🍃 اور ہر عقل مند انسان یہ بات اچھی طرح جانتا ہے کہ جو چیز جتنی زیادہ قیمتی ہوتی ہے ا س کی حفاظت کا اتنا ہی زیادہ اہتمام کیا جاتا ہے🌍🍒 حتّٰی کہ ان تمام اسباب اور ذرائع کو ختم کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی جاتی ہے جو قیمتی ترین چیز کے لٹنے کا سبب بن سکتے ہوں💫🌷🙂 اور دین ِاسلام میں چونکہ عورت کی عصمت کی اہمیت اور قدر انتہائی زیادہ ہے اس لئے دین ِاسلام میں اس کی حفاظت کا بھی بھر پور اہتمام کیا گیا ہے🌝🎀🤍 ،جیسے دین ِاسلام میں عورتوں کو ایسے احکام دئیے گئے جن پر عمل نہ کرنا عورت کی عزت کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے🥺🍀 ،مثلاً عورتوں نیز مردوں کو حکم دیا گیاکہ وہ اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں ، عورتوں سے فرمایا کہ اپنی چادروں 💫🍃 کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رکھیں ،اپنے دوپٹے اپنے گریبانوں پر ڈالے رکھیں ،نیز دورِ جاہلیّت میں جیسی بے پردگی ہوا کرتی تھی ویسی بے پردگی نہ کریں 🌻💔🦋 ، زمین پر اپنے پاؤں اس لئے زور سے نہ ماریں کہ ان کی اس زینت کا پتہ چل جائے جو انہوں نے چھپائی ہوئی ہے ، غیر مردوں کو اپنی زینت نہ دکھائیں 💍🌈 ، اپنے گھروں میں ٹھہری رہیں ، غیر مرد سے کوئی بات کرنے کی ضرورت پڑ جائے تو نرم و نازک لہجے اورانداز میں بات نہ کریں وغیرہ🌸🫴 ۔ پھر عورتوں کی عزت و عظمت بیان کرنے کیلئے قرآن میں فرمایا گیا کہ جو لوگ پاک دامن عورت پر بدکاری کی تہمت لگائیں ❤️‍🩹 اور اسے شرعی طریقے سے ثابت نہ کرسکیں تو انہیں اَسّی کوڑے لگائے جائیں🥹🤍 ، ان کی گواہی کبھی نہ مانی جائے اور یہ لوگ فاسق ہیں ۔انجان، پاکدامن، ایمان والی عورتوں 🦋🌻 پر بدکاری کابہتان لگانے والوں پر دنیا اور آخرت میں لعنت ہے اور ان کے لیے قیامت کے دن بڑا عذاب ہے۔```🥹💔
`پیــارے ایمــانـی سـاتھیــوں`🫀🤌🏻
اگر یہ پوسٹ آپ کو اچھی لگی تو اسے شئیر لازمی کریں ہو سکتا ہے کہ کسی کو اس کی ضرورت ہو اور کوئی ہماری وجہ سے پردہ کرنا شروع کر دے کسی کا پردہ کرنا ہمارے لئے اور ہمارے والدین کیلئے صد قہ جاریہ ہو گا..
`جزاک اللہ خیراً کثیراً فی الدنیا والآخرۃ۔`🤍🌒🦋
*Ʀεɑ͢cƬ ᗫ❍ɳε Ꭾɭεɑ͢𝛅ε⎯꯭ͯ☆* 🌸

تنہائی ایک خاموش امتحان ہے۔یہ کبھی انسان کو اپنے رب کے اتنا قریب کر دیتی ہے کہ دل کی ہر دھڑکن عبادت بن جاتی ہے، اور کبھی...
22/04/2026

تنہائی ایک خاموش امتحان ہے۔
یہ کبھی انسان کو اپنے رب کے اتنا قریب کر دیتی ہے کہ دل کی ہر دھڑکن عبادت بن جاتی ہے، اور کبھی یہی تنہائی اسے نفس کے اندھیروں میں اس قدر کھو دیتی ہے کہ روشنی کا راستہ بھی دھندلا پڑ جاتا ہے۔
ہم مجمعوں میں پارسا بن کر جیتے ہیں…
اپنے الفاظ، اپنے انداز، حتیٰ کہ اپنی نظروں تک کو سنوار لیتے ہیں،مگر ہماری اصل حقیقت وہ نہیں ہوتی۔
ہماری حقیقت تو وہ ہے.
جو بند کمرے کی خاموشی میں خود ہی سامنے آجاتی ہے
جب کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا،اور موبائل کی سکرین کی مدھم روشنی ہمارے چہرے ہی نہیں، ہمارے کردار کو بھی روشن کر رہی ہوتی ہے۔
ہم ویسے نہیں ہیں جیسے دنیا ہمیں دیکھتی ہے.
ہم ویسے ہیں جیسے ہم تنہائی میں ہوتے ہیں.
جہاں نہ کوئی دکھاوا ہوتا ہے، نہ کوئی پردہ.
صرف ہم ہوتے ہیں ،اور ہماری اصل حقیقت۔🌻

*”اپنی اولاد کیلئے سہولیاتِ زندگی سے زیادہ تربیت کی فکر کریں، پرندے اپنے بچوں کو پرواز سکھاتے ہیں گھونسلے بنا کر نہیں دی...
18/04/2026

*”اپنی اولاد کیلئے سہولیاتِ زندگی سے زیادہ تربیت کی فکر کریں، پرندے اپنے بچوں کو پرواز سکھاتے ہیں گھونسلے بنا کر نہیں دیتے.“🍁💯*

18/04/2026

*سنو میری اجنبی دینی ساتھی*
*یہ راستہ جو تم نے چنا ہے*
*یہ ہے حق اور جنت کا راستہ*
*جنت کا راستہ آسان نہیں ہوا کرتا*
*کبھی کبھی یہاں اپنے بھی دشمن ہوجاتے ہیں*
*اور یہی تو ہے آزمائش تمہاری*
*ڈرنا نہیــــں یاد رکھو*
*بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے*
*اور اللہ نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے*
*غم نہ کرو اللہ ہمارے ساتھ ہے*
*بس اس راہ کو مت چھوڑنا*
*اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام کر رکھنا*🌼🌹🌼

18/04/2026

*✍🏻 پتہ ہے۔۔۔؟؟✨💓نیک لوگوں کا ملنا بھی کسی "نعمت" سے کم نہیں ہے۔💦❤‍🩹نیک لوگ صرف آپ کی "زندگی کو متاثر" نہیں کرتے ہیں،بلکہ وہ آپ کی "آخرت پر بھی اثر انداز" ہوتے ہیں۔*

18/04/2026

*`دو راستے ہیں`:*🍂

پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞
> *"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"*

دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞
> *"انہوں نے اللہ کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا"*

*تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو۔*

18/04/2026

Address

Lahore
Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P for Peacefull Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share