19/06/2026
*"مشکلات آپ کو توڑنے کے لیے نہیں، بلکہ آپ کے اندر چھپے اس فولاد کو باہر لانے کے لیے آتی ہیں جس سے آپ ناواقف ہیں۔ یاد رکھیں، ہر امتحان آپ کی کمزوری کا اشتہار نہیں، بلکہ وہ ہماری پوشیدہ طاقت اور حقیقی صلاحیت کو نکھارنے اور ہمیں یہ بتانے آتے ہیں کہ ہم کتنے مضبوط ہیں!*
*ڈٹے رہیے!"*
* *
* *