27/05/2025
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي، وَارْحَمْنِي، وَاهْدِنِي، وَاجْبُرْنِي، وَعَافِنِي، وَارْزُقْنِي، وَارْفَعْنِي
اے اللہ مجھے معاف فرما، مجھ پر رحم فرما، میری رہنمائی فرما، میری مدد فرما، میری حفاظت فرما، مجھے رزق عطا فرما اور مجھے بلند فرما۔
Share karo plz