27/08/2025
اے میرے اللہ! ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرما، ہمیں سیلاب کی آفت اور ہر قسم کی مصیبت سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، اہلِ خانہ، زمینوں اور بستیوں کو اپنی پناہ میں رکھ۔ یا اللہ! بے سہارا لوگوں کی مدد فرما، ہمیں گناہوں سے توبہ کی توفیق دے اور اپنی رحمت کے سائے میں ہمیشہ سلامت رکھ۔ آمین۔