Daska Pasrur Updates

Daska Pasrur Updates Contact for ADs, Paid Promotion
Social,News,Envoirnmental,Updates
0300-5122739

ڈسکہ احتجاجی رریلی ‼️💪✌️ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ڈسکہ میں امریکی اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی...
02/03/2026

ڈسکہ احتجاجی رریلی ‼️💪✌️
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر ڈسکہ میں امریکی اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلی کے مناظر
ریلی کے شرکاء سے سینئر نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری صاحب نے خطاب کیا۔
ایران کے حق میں اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے گئے۔

02/03/2026

شہادت آیت اللہ علی خامنہ
ڈسکہ احتجاجی ریلی ‼️
امریکہ ، اسرائیل کے خلاف فوارہ چوک ڈسکہ میں احتجاجی ریلی

02/03/2026

ڈسکہ احتجاجی ریلی ‼️
امریکہ ، اسرائیل کے خلاف فوارہ چوک ڈسکہ میں احتجاجی ریکی سے مرکزی سینئر صدر شعیہ علماء کونسل پاکستان
حجۃ السلام قبلہ سید سبطین حیدر سبزواری خطاب کرتے ہوئے

آسامیاں خالی ہیں ‼️📣
26/02/2026

آسامیاں خالی ہیں ‼️📣

زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے 😭گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے سابق پرنسپل چوہدری محمد اسلم گل صاحب اللہ کی رضا سے وفات پا چکے ...
12/02/2026

زمین کھا گئی آسماں کیسے کیسے 😭
گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے سابق پرنسپل چوہدری محمد اسلم گل صاحب اللہ کی رضا سے وفات پا چکے ہیں۔
تمام دوست ان کی بخشش و مغفرت کے لیے خصوصی دعا کریں

17/01/2026

سیالکوٹ ڈسکہ روڈ ڈاک والا سٹاپ کے قریب مسافروں سے بھری بس سریے سے لدے ٹرالے کے ساتھ ٹکرا گئی

05/01/2026

ڈسکہ ارشاد خورشید ٹرسٹ ہسپتال سمبڑیال روڈ میں درج ذیل آسامیوں کیلئے خواہشمند خواتین و حضرات فوری رابطہ کریں۔

فی میل Receptionist♦️
♦️Lab Technician
♦️Cashiers - (Medical Store)
Contact: 03227446445 📞

سیالکوٹ  تھانہ رنگپورہ کا رہائشی مہر بلال عرف چودھری بھالو ایک پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہ...
16/07/2025

سیالکوٹ تھانہ رنگپورہ کا رہائشی مہر بلال عرف چودھری بھالو ایک پولیس مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق مہر بلال سنگین جرائم، ڈکیتیوں اور پولیس کو مطلوب کئی وارداتوں میں ملوث تھا۔ CCD کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی، جس پر فائرنگ کا تبادلہ شروع ہو گیا۔ اسی دوران اس کے ساتھیوں کی اندھا دھند فائرنگ میں وہ خود ہی موت کا شکار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے ساتھی موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔








Sadia JafarAssistant Commissioner Daska
08/07/2025

Sadia Jafar
Assistant Commissioner Daska

27/06/2025

یہ وزیرِ بلدیات میاں ذیشان رفیق کا اپنا شہر ہے
باقی پنجاب کا اندازہ خود لگا لیں

27/06/2025

ڈسکہ کیلئے آج دن قیامت صغریٰ لے کر آیا ہے 😭
سوات سیر کیلئے گئے ایک ہی خاندان کے 13 افراد جانبحق
سوات حادثہ

Address

Daska Parur Road
Sialkot
51310

Telephone

+923107290069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daska Pasrur Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share