Hamara apna Sialkot

Hamara  apna Sialkot Stay Updated with the latest news / updates of Sialkot Pakistan.

22/08/2026

سیالکوٹ عدالت گڑھا فلائی اوور سے آگے زہرہ ہسپتال کے قریب حادثے کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ 💔



*پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 24 اگست سے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب کی جان...
22/08/2026

*پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 24 اگست سے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد کھل جائیں گے اس حوالے سے محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے سکولز کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا*

*نئی سکول ٹاٸمنگ 8 سے 1.30 تک*

*سکولوں کے نئے اوقات کار جاری*

*ہفتہ کی چھٹی برقرار۔*

*جبکہ جمعہ کی چھٹی ختم*

سیالکوٹ اکبر آباد چوک تا ڈسکہ روڈ یہ وہ سڑک ہے جہاں ہر سال کروڑوں اربوں روپے کا مویشیوں کا کاروبار ہوتا ہے،روزانہ یہاں س...
22/08/2026

سیالکوٹ
اکبر آباد چوک تا ڈسکہ روڈ
یہ وہ سڑک ہے جہاں ہر سال کروڑوں اربوں روپے کا مویشیوں کا کاروبار ہوتا ہے،روزانہ یہاں سے ہزاروں گاریوں کا گزر ہوتا ہے لیکن اس کی حالت دیکھ لیں
کوئی والی وارث نہیں

پیٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے اضافہپیٹرول کی قیمت331روپے20پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن
17/08/2026

پیٹرول 5 روپے 77 پیسے مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے اضافہ
پیٹرول کی قیمت331روپے20پیسےہوگئی،نوٹیفکیشن

سیالکوٹ۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کل سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے بنائے گئے میڈیکل پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پ...
17/08/2026

سیالکوٹ۔۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کل سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی جانب سے بنائے گئے میڈیکل پروجیکٹ کے افتتاح کے موقع پر یہ بیان دیا ؟؟؟؟؟

سیالکوٹ: کشمیر روڈ پر نئے تعمیر شدہ یوٹرن پر گاڑی چڑھ گئیگزشتہ رات سیالکوٹ کشمیر روڈ پر ایک گاڑی نئے تعمیر شدہ یوٹرن پر ...
16/08/2026

سیالکوٹ: کشمیر روڈ پر نئے تعمیر شدہ یوٹرن پر گاڑی چڑھ گئی

گزشتہ رات سیالکوٹ کشمیر روڈ پر ایک گاڑی نئے تعمیر شدہ یوٹرن پر چڑھ گئی۔ واقعے کے باعث موقع پر شہریوں کی توجہ اس جانب مبذول ہوئی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ نئے یوٹرن پر مناسب سائن بورڈز، روشنی اور واضح نشانات ہونے چاہئیں تاکہ ایسے حادثات سے بچا جا سکے۔

Bhai 1 post lgwani ha i phone 15 pro max haji pura road sy mila ha Contact 03046246034Thursday night ko mila tha
15/08/2026

Bhai 1 post lgwani ha i phone 15 pro max haji pura road sy mila ha

Contact 03046246034

Thursday night ko mila tha

سینیئر صحافی حامد میر نے ایکس پر سوال اٹھایا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز نے تو ہڑتال کی دھمکی کے ذریعہ اپنے مارجن میں اضافہ کروا...
15/08/2026

سینیئر صحافی حامد میر نے ایکس پر سوال اٹھایا ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز نے تو ہڑتال کی دھمکی کے ذریعہ اپنے مارجن میں اضافہ کروا لیا لیکن بیچارے عوام ریلیف حاصل کرنے کے لئے کیا دھمکی دیں؟
یاد رہے پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے احتجاج کی دھمکی کے بعد ای سی سی نے ان کے مارجن میں 1.35 روپے کا اضافہ کیا ہے جس سے انہیں مارجن کی مد میں 9.98 فی لیٹر حاصل ہوں گے۔

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamara apna Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share