19/04/2024
سوشل میڈیا پہ ایسے پلمبرو مکینکو سپیکرو سے بچیں یہ گمراہ ہیں ایسے سوال پوچھیں گے کہ ہماری کم علمی کی وجہ سے ہم سے جب جواب نہیں بن پاتا تو ہم متاثر ہو جاتے ہیں ایسے لوگ کبھی علماء حق کے سامنے بیٹھنے کی جرات نہیں کریں گے ہماری نئی نسل چونکہ دین کا اتنا گہرا مطالعہ نہیں کیا ہوتا ان کے جھانسے میں آکر اپنا ایمان برباد کر بیٹھتے ہیں
یہ سب پہلے علماء کرام کے خلاف کرتے ہیں ان کا پہلا ٹارگٹ ہی علماء حق ہوتے ہیں ان کا مذاق اڑایئں گے
نوجوانوں ان کی چرب زبانی کو ہی دلیل سمجھ بیٹھتے ہیں
اولیاء اللہ کا تمسخر اڑائیں گے صحابہ کرام تک اپنی زبانیں دراز کریں گے
دین کو مذاق بنا کر رکھ دیں گے یہ لوگ کبھی حدیث کی کتب تو کیا قرآن ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتے ہم لوگ ان سے دین کا علم سیکھیں گے
بندہ کسی بد زبان جھوٹے شخص سے گھر کا سامان نا لیں اور ہم لوگ ان خبیث العقل جاہلوں سے دین کا علم سیکھنے چلیں ہیں
میرے بھائیوں اپنے قیمتی ایمان کی حفاظت کرنا آپ کا کام ہے۔ اپنا اور اپنے گھر والوں کو ایسے فتنوں سے بچایئن
علماء کرام کو سنیں ناکہ پلمبرو مکینکو سپیکرو کو
ایسا نا ہو کہ اپنا ایمان برباد کر بیٹھیں اور آپ کو خبر ہی نا ہو