Jamil Goat Farm

Jamil Goat Farm Deal in tedi bakri

17/12/2018
27/10/2018
خریداری کا موسم ھےشوق تازه ھےذوق بھی جاوداں ھےخریداری ضرور کرومگر کسی ممتا کا خون مت کروبالکل چھوٹے اور معصوم دودھ پیتے ...
17/10/2018

خریداری کا موسم ھے
شوق تازه ھے
ذوق بھی جاوداں ھے
خریداری ضرور کرو
مگر کسی ممتا کا خون مت کرو
بالکل چھوٹے اور معصوم دودھ پیتے بچے ھرگز نه خریدیں
بیچنے والوں کی بھی حوصله شکنی کریں اگر خریدنے یا بیچنے
ھی ھیں تو ماں کے ساتھ خریدیں
یا بیچیں ماں سے بچوں کو جدا
نه کریں
الله کریم ھم سب کے جان و مال
میں اپنے پیارے حبیب نبی کریم
صلی الله علیه وسلم کے صدقے
خوب خوب برکتیں نصیب فرماۓ
آمین
اس پیغام کو خوب شیئر کریں
تاکه کوئی ممتا اپنے بچوں کی جدائی میں نه تڑپے
جزاکم الله خیرا
آپ کا مخلص
Arain Goat farm

محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔۔۔یہ عطا ہے، یہ نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔۔ذمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آ...
17/10/2018

محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔۔۔
یہ عطا ہے، یہ نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔۔
ذمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے۔۔ تو وہ "محبت" ہے!!!محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی۔۔۔
یہ عطا ہے، یہ نصیب ہے، بلکہ یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔۔۔
ذمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے۔۔ تو وہ "محبت" ہے!!!

Address

Jamkey Cheema
Sialkot
51020

Telephone

+92 342 5721589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamil Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share