14/03/2025
جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے
سیالکوٹ کے کاروباری حضرات کے لیے خوشخبری!
اب اپنے کاروبار کو بڑھانے اور لوگوں تک پہنچانے کے لیے جدید ٹولز کا استعمال کریں۔ اور اس کے لیے آپ ہم سے اپنے کاروبار کی تشہیر کروا سکتے ہیں۔ فیس بک اور انسٹاگرام پیجز بنوا کر کاروبار کی مارکیٹنگ کروا سکتے ہیں۔ آپ کے تمام سوشل میڈیا پیجز کو مینج کیا جائے گا۔ فیس بک اور انسٹگرام پر ایڈ چلوا کر اپنے کاروبار کو بوسٹ کروا سکتے ہیں۔ آپ ہم سے ویڈیو کانٹینٹ مثلا پروڈکٹس اور سروسز کی ویڈیوز بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کروا سکتے ہیں۔ ویڈیوز پروفیشنل بنائی جائیں گی ڈی ایس ایل آر کیمرہ سے جو دکھنے میں کسٹمرز کو اٹریکٹ کریں گی۔ آپ ہم سے کاروبار کے لیے پوسٹرز اور بینرز بنوا کر سوشل میڈیا سے کسٹمرز ٹریک کر سکتے ہیں۔
پروپرائیٹر : اظہر ندیم
رابطہ نمبر : 03451018029