ربّانی نالج اکیڈمی

ربّانی نالج اکیڈمی آئیں ہم سب قرآن کریم کو سیکھیں.
� تجوید
�ناظرہ
� لهجات
� ترجمہ وتفسیر کے ساتھ.

11/09/2025
Rabbani knowledge academy 👆🏻👆🏻👆🏻🖤_لا تقنطوا من رحمة الله  اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو*Join & share group link guyzzz🥺🫀✨🕊...
06/08/2025

Rabbani knowledge academy 👆🏻👆🏻👆🏻

🖤_لا تقنطوا من رحمة الله
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو

*Join & share group link guyzzz🥺🫀✨🕊️

`لنک شیئر بھی کیا کریں`
https://whatsapp.com/channel/0029VbAy9BuC6ZvmlKckT23B

_اپ کی وجہ سے کسی تک خیر کی بات پہنچ جائے تو اس سے بہتر کیا چیز ہو سکتی ہے_ ؟!🥺❤️‍🩹

_نیکی کی چیز بھی شیئر کرتے ہم سوچتے رہتے ہیں، جبکہ لوگ میوزک شیئر کرتے ہوئے بھی نہیں سوچتے_ ۔

_ہماری جنگ شیطان سے ہے، اگر شیطان کے پیروکار میوزک شیئر کر سکتے ہیں تو ہم اسلام کو کیوں نہیں پھیلا سکتے_؟

_نیکی کو پھیلانے میں مت شرمائیں، تمام لنکس کو کم ز کم اپنے سٹیٹس کا حصہ ضرور بنائیں_

*جزاك اللّٰه خيرًا*

19/06/2025

*🌸 سیرت ہماری کامیابی کا واحد راستہ ہے۔*🌸

*❀ ربانی نالج اکیڈمی کے تحت ہونے والے ❀*

❖اس *قیمتی سیرت سمر کیمپ* میں اپنے بچوں کو بھی ایڈ کروائیں اور دوسروں کو بھی دعوت دیں *بیشک نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا بھی نیکی کرنے والے کی طرح ہوتا ہے تو آپکی دعوت آپکے لیے صدقہ جاریہ ثابت ہو گی* ان شاءاللہ تعالیٰ❖

▪️نوٹ :
*فلائیر کو بغور دو مرتبہ ضرور پڑھیں*

*جو مائیں اور بہنیں بچوں سے ایکٹیوٹیز وغیرہ کروا سکیں وہی ایڈ کروائیں*
*ایکٹویٹیز ایسی ہوں گیں جو ہر ماحول میں ہر بچے کے لیے کرنا آسان اور ممکن ہوگا ان شاءاللہ!!**

*🔹 رجسٹریشن کے لئے صرف خواتین رابطہ کریں :*
03464064209

Address

Sialkot

Opening Hours

07:30 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ربّانی نالج اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share