Unseen-Sialkot

Unseen-Sialkot Alhamdulilah for everything

31/01/2026

Jaldi ajo sasti cheeze lele 🥵👈🏻 #

29/01/2026

Brands village ma sasti sale 😱😱👈🏻

28/08/2025

Mera shehar sialkot

17/07/2025

Huge discount

10/05/2025

کچھ دیر قبل بھارتی ڈارون حملے سے ہیڈمرالہ کے نزدیک بڑیلہ شریف دھماکے سے تین شہری شہید 16 سالہ صباء 18 سالہ نبیل اور 35 سالہ ضیاء بھارتی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں زرائع

10/05/2025

*_💫🔥 پاک فوج نے عوام سے گزارش کی ہے کہ اپنے اپنے موبائل فونز کی لوکیشن سروسز بند کر دیں برائے مہربانی خود بھی اس پر عمل کریں اور موبائل میں جتنے بھی واٹس ایپ گروپس ہیں اس میں یہ میسج شیئر کر دیں اور پاکستان کو محفوظ بنانے میں پاک فوج کا ساتھ دیں_*

10/05/2025
10/05/2025

مکار دشمن بھارت کی طرف سے نیا ڈرامہ پاکستان پر سیز فائر کے خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے
اپنی آرمی کو فری ہینڈ دے دیا ہے

09/05/2025

ضلع سیالکوٹ میں تقریبن مکمل بلیک آؤٹ کر دیا گیا ہے زرائع

09/05/2025

بھارت کے طیارے 12 بجکر 10 منٹ پر پاکستان سائیڈ پر آئے بھارت کے 60 طیارے پرواز میں تھے، جنہیں انگیج کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unseen-Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share