30/04/2026
چلو چلو پل بجواں بجوات چلو
ہر دل عزیز پیر اجمل رضا قادری صاحب 2مئی بعد نماز مغرب پل بجواں بجوات تشریف لا رہے ہیں
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ لازمی شرکت کریں
منجانب تحریک اصلاح معاشرہ یونٹ بجوات