24/06/2026
ایک طرف پنجاب میں دعوے کیے جاتے ہیں کہ ہر بیٹی محفوظ ہے، دوسری طرف ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 11 سالہ معصوم بچی انصاف کے لیے دربدر ہے۔بچی نے ملزم کی نشاندہی کی ویڈیو بیان دیا، مجسٹریٹ کے سامنے حلفیہ بیان ریکارڈ کروایا، مگر 35 دن گزرنے کے باوجود ملزم ایک رات بھی جیل نہ جا سکا۔ کیا پنجاب میں انصاف صرف کمزوروں کے لیے سخت اور بااثر افراد کے لیے نرم ہے؟ اگر ایک 11 سالہ بچی کی آواز بھی اثر و رسوخ کے سامنے دب سکتی ہے تو پھر "محفوظ پنجاب" کا نعرہ کس لیے ؟ یہ صرف ایک کیس نہیں، پنجاب کے نظامِ انصاف پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے
Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Complaint Cell Chief Minister Punjab's Updates Punjab Police - Central Police Office Team MNS Toba Tek Singh Police Assistant Commissioner Toba Tek Singh District Information Office Toba Tek Singh RPO Faisalabad Amjad Hafeez