Jahangir Mirza

Jahangir Mirza Sales And Marketing

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
27/02/2024

غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاں

میں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ذیادہ تنقید کرنے والوں میں اکثرکا تعلق ورلڈ کپ 2003 اور ورلڈ کپ2007 سے ہے۔۔۔تنقید کرنے سے پہلے انہیں...
25/10/2023

پاکستان کرکٹ ٹیم پر ذیادہ تنقید کرنے والوں میں اکثرکا تعلق ورلڈ کپ 2003 اور ورلڈ کپ2007 سے ہے۔۔۔تنقید کرنے سے پہلے انہیں سوچنا چاہیے کہ وہ ماضی میں خود کیا گل کھلاتے رہے ہیں۔ہار جیت کھیل کا حصہ ہے ٹیم میں بہتری کی بہت گنجائش ہے اور کچھ کھلاڑی آوٹ آف فام ہیں لیکن اس کا مطلب ہر گز نہیں کے آپ عالمی سطح کی بہترین ٹیم کو کچھ بھی بول دیں۔ دکھ سب کو ہوتا ہے لیکن بابر اعظم اور دیگر قومی ستارے ہیں۔انہیں کچھ کنٹرول کرنا چاہیے۔

چولستان اور تھر کے صحرائی علاقوں میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں۔۔۔انہیں کچھ لنگر اور سبیلوں کی ضرورت ہے ۔
30/07/2023

چولستان اور تھر کے صحرائی علاقوں میں لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں۔۔۔انہیں کچھ لنگر اور سبیلوں کی ضرورت ہے ۔

Address

Khatme Nanuat Road
Sillanwali

Telephone

+923027181135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahangir Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahangir Mirza:

Share